https://twitter.com/x/status/1865471316775559540
اسلام آباد پولیس نے 2 دسمبر کو انسداد دہشتگردی عدالت میں جو 300 لوگوں کو پیش کیا ان کے چہرے کیوں ڈھانپے تھے؟؟اسلام آباد پولیس ایف آئی آرز کو پبلک کیوں نہیں کرتے؟اسلام آباد پولیس گرفتار شدگان تک رسائی کیوں نہیں دیتے؟اسلام آباد پولیس نے ریڑھی بان،دیہاڑی دار مزدور،ہوٹلوں پر کام کرنے والے غریبوں کو بڑے پیمانے پر گرفتار کیا ہے،اور ان کو جہلم، اٹک کے جیلوں میں منتقل کیا ہے۔یہ ظلم ہے۔اسلام آباد پولیس کے سڑکوں پر ناکے عوام۔کو تنگ کرنے کیلئے ہیں اور غیر قانونی ہیں۔اسلام آباد میں غریب پختونوں کی معیشت اور کاروبار تباہ کردیا گیا۔ایف آئی آرز واپس نہیں ہوئے اور پختونوں کیخلاف امتیازی سلوک ختم نہیں ہوا تو پختون جرگہ کیطرف سے اسلام آباد میں احتجاج/مزاحمتی مارچ کا آپشن استعمال کرسکتے ہیں۔