پراپرٹی کی لین دین پر ٹیکس جلد ختم ہونے کا امکان ہے،منیب فاروق

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پراپرٹی کی لین دین پر لگائے جانے والے ٹیکس جلد ختم ہونے کا امکان ہے اب حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ رئیل اسٹیٹ کو بوسٹ دینے کے لیے آئی ایم ایف کو بھی بتایا جائے کہ اس ٹیکس کا کوئی فائدہ نہیں ہے 2025 میں ہی یہ ٹیکس ختم ہونے کا امکان ہے۔
https://twitter.com/x/status/1894253367414677648
 

Back
Top