پرنٹنگ مشین خود بول کر گواہی دے تو مانوں گا، ممکنہ ریمارکس

taban

Chief Minister (5k+ posts)
گنجوں کو مشورہ ہے کہ چپ چاپ لندن آلی بس پکڑو اور نکلو یہاں سے وہاں جاکر بیان دے دینا کہ جان بچی سو لاکھوں پائے لوٹ کے بدھو گھر کو آئے نہیں تو ابھی اور ذلیل ہو گے
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This election has been discredited.It was the most rigged election in history of Pakistan.The new government will have no legitimacy.
 

cheema lahori

Councller (250+ posts)
پہلا یہ کہ وہ تعلیم یافتہ نہیں ہیں اور دوسرا وہ تعلیم یافتہ ہونے کی کوشش نہیں کرتے

ڈفر پرانے جرنل
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
یوتھیوں نے دنیا کی چھٹی بڑی فوج کو بیلٹ پیپرز چھاپنے ہر لگا دیا
😅

بیلٹ پیپر چھاپنے سے پہلے یہی بڑی فوج اور لمبڑ ون "سائز چیک کرنے کے لیے" لوگوں کی شلواریں اتارتے تھے۔۔
 

Fact Checker

Citizen
This is another ٹرک کی بتی for something else.
Haven't Ittefaq Group and Army got their own inhouse printing presses? Why would they go to a public place like Laxmi Chowk for printing???