پرویزالہی کےگھر پولیس چھاپہ: شیخ وقاص کی چوہدری شجاعت کے بیٹوں پر کڑی تنقید

sheikh-waqas-pervaiz-elahi-imran-khan.jpg


سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم نے صدر پی ٹی آئی پرویزالہیٰ کے گھر حملے کے بعد شدید ردعمل دے دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹوں پر تنقید کردی، کہاچوہدری شجاعت صاحب ُہن کی کڈہنا جے اس اتحاد وِچوں جِتھے ماواں تے بھینا وی محفوظ نہ ہون۔او! لعنت کرو ایسیاں وذارتاں تے جیہڑیاں تواڑہے گھر دی عزت اور چادر چار دیواری دا پہرہ وی نہ دے سکن، چھڈ دیو اس بے غیرت اتحاد نوں۔ اج ظہور الہٰی دی روح وی کمب گئی ہوسی۔

https://twitter.com/x/status/1652101753398083585
سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم نے مزید کہا چوہدری شجاعت کے بیٹوں پر شرم آتی ہے کہ غیر قانونی چھاپے کے وقت احاطے میں رہتے ہوئے اپنے خاندان کی خواتین کی حفاظت نہ کر سکے، وزارت پر تھوکنا، اس حکومت کو چھوڑو اور سوچو کیا یہ شرم کی بات نہیں؟

https://twitter.com/x/status/1652103226735353860

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پولیس آپریشن کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،پرویز الہٰی کے وکیل آج ہی لاہور ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر کریں گے۔

عامر سعید راں ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت کے باوجود گرفتاری کی کوشش توہین عدالت ہے،چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے اور توہین عدالت کی درخواستیں دائر کی جائیں گی۔

عامرسعید راں کا کہنا ہے کہ درخواست میں نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب، اینٹی کرپشن اور پولیس کو فریق بنایا جائے گا، گزشتہ روز چوہدری پرویز الہٰی کے گھر اینٹی کرپشن اور پولیس نے آپریشن کیا تھا جو تقریباً 8 گھنٹے تک جاری رہا تھا۔
 

MPervez

Citizen
پاکستان کی سیاست ایسی سیاست ہے۔ ۔ کہ اقتدار کے لیئے یہ ماں کو بھی فروخت کر دیتے ہیں۔ جیسے بلاول بھٹو۔ کو معلوم ہے۔ کہ اس کی ماں کے ساتھ کیا کیا ہوا۔ ننگے فوٹو بھی اخبارات میں دیئے ۔ جہازوں سے گرائے گئے۔۔۔۔مگر اقتدار کے لیئے سب کچھ بھول جاؤ ۔ اقتدار مل جائے۔ ایسے سیاست دان ملک کے لیئے نہیں ذات کے لیئے سیاست دان بنتے ہیں۔ ۔۔۔پھر سیاست دانوں کی ماں بہن۔ سب کو لوٹ لو۔ مگر اقتدار دے دو۔ تاکہ پیسے بنائیں۔۔۔۔۔۔۔ بہت بدنصیب لوگ اور ملک ہے۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
نیم مردہ حرامی شجاعت کنجر کے دونوں بے غیرت کرپٹ نطفہ حرام غلیظ کنجر اور حرامی پتر خود اس کاروائی کروانے والے حرامی ہیں یہ حرام کے نطفے وہ کتے کے بچے ہیں یعنی اصلی اور نسلی کتی جو چوروں سے ملی ہوئی ہے
 

MPervez

Citizen
نیم مردہ حرامی شجاعت کنجر کے دونوں بے غیرت کرپٹ نطفہ حرام غلیظ کنجر اور حرامی پتر خود اس کاروائی کروانے والے حرامی ہیں یہ حرام کے نطفے وہ کتے کے بچے ہیں یعنی اصلی اور نسلی کتی جو چوروں سے ملی ہوئی ہے
ٹھیک فرمایا ہے۔ اقتدار پرست ہیں۔ ٹاپ کلاس کے حرامی ہیں۔
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Minnu Note wakha mera mood bane,, Mazey ke baat ye hai k Chd Shujaat & Sons b Note aur taqat k nashe mein nangey ho rahe hein, aik Naaieka ko b sirf $ se garz hoti hai,aur wo nangi ho jati hai, issi terha Chd pervez Elahi b future mein CM bunney ke aas mein nanga ho raha hai..
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Jab takk GHQ ki eint se eint nahin bajai jaati iss mulk ka kuch nahin hou saktaa. Awaam bahir nikley aur 75 saalaa qabzaa churwaey!