Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صحت کے مسائل ہیں، پرویز خٹک نے تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی چیئرمین شپ اور ممبر شپ سے استعفیٰ دے دیا۔۔!!
صحت کی خرابی کے باعث پارٹی عہدہ سنبھالنا مشکل ہے ، پرویز خٹک
اپنے اختیارات محمود خان کو سونپ رہا ہوں ، پرویز خٹک
الیکشن میں ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی
انتہائی دلبرداشتہ بھی ہوں ، پرویز خٹک
پارٹی کو اعتماد میں کے کر فیصلہ کیا ہے ، پرویز خٹک
https://twitter.com/x/status/1758818341999747389

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/RjhBQJM/pevh1i1h111.jpg
Last edited: