پریس کانفرنس کرو،9 مئی پر معافی لے لو،عمران وسیم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ڈی چوک پر جو ہوا پی ٹی آئی کی اس اسٹوری کو جھٹلانے کے لیے حکومت صحافیوں کو پمز اور پولی کلینک تک رسائی دی دیتی۔ اگر یہ نہیں کیا تو اب بھی حکومت بلیو ایریا اور اسپتالوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر کے پی ٹی آئی کو جھٹلا سکتی ہے۔ ثاقب بشیر
https://twitter.com/x/status/1866150588716900675
عمران وسیم :9 مئی پر اتنے سارے ثبوت موجود ہیں پھر کس بات کا انکوائری کمیشن؟

عیسیٰ نقوی: اگر مراد سعید کی بات کریں گے تو مراد راس کا بھی نام آئے گا اس کو کیوں پریس کانفرنس پر معافی دے دی گئی

عمران وسیم: یہ آفر پی ٹی آئی ہے باقی لوگوں کے لیے بھی موجود تھی کہ پریس کانفرنس کرکے معافی لے لیں۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1866151608905814055
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
معافی کس سے؟ قانون اور عدالتوں کو ختم کر کے؟ تو پھر اگر عاصم منیر کسی غنڈے کے ہاتھ چڑھ جائے تو وہ بھی اس سے معافی مانگ کر رہا ہو گا؟کیونکہ عدالتوں اور اداروں کو تو خود غیر ضروری کر دیا ہے۔
 

Back
Top