Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پشاور میں الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس وقار احمد اعتراض پر ناراض، الیکشن کیسز سننے سے معذرت کرلی۔
پی ٹی آئی پی (پرویز خٹک پارٹی) کے ایم پی اے ارباب وسیم نے مجھ پر پر اعتراض کیا کہ میں آئی ایل ایف کے ممبر کیساتھ پی ٹی آئی دور حکومت میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل بھی رہا اسلئے کیسز میں، میں انصاف نہیں کرسکتا، جس کے پیش نظر الیکشن کیسز نہیں سن سکتا اسلئے کیسز کسی اور ٹریبونل منتقل کئے جائے، جسٹس وقار احمد
کیسز میں سابق صوبائی وزیر تیمور جھگڑا کا کیس شامل ہے۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم اور شہریار آفریدی کی کامیابی کے خلاف درخواستیں بھی شامل
ارباب وسیم کی کامیابی کو پی ٹی آئی امیدوار علی زمان ایڈووکیٹ نے چیلنج کیا ہے
https://twitter.com/x/status/1867824735675199565