پشاور میں 72 سالہ شخص کی 13 سالہ بچی کے ساتھ شادی کی کوشش ناکام

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں 72 سالہ شخص کی 13 سالہ بچی کے ساتھ شادی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے تنگی میں 72 سالہ شخص نے 13 سالہ بچی کو پانچ لاکھ روپے کے عوض اپنے نکاح میں لینے کی کوشش کی اور یہ رقم والد کو ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔

پولیس نے 72 سالہ بوڑھے دلہا کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت حبیب جان کے نام اور ارمڑ کے رہائشی سے ہوئی۔ کارروائی کے دوران بچی کا والد موقع سے فرار ہوگیا۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے چائلٹ ایکٹ کے تحت ملزم اور لڑکی کے والد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جبکہ نکاح خواں کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔
 
TMT

MPA (400+ posts)
کس قدر گھٹیا بڈھا ہے جو اتنی چھوٹی سی بچی کے ساتھ شادی کرنے چلا تھا۔۔۔ وہ شخص کس قدر گھٹیا ہوگا جس کے ذہن میں 13 سالہ بچی کو دیکھ کر شادی اور سیکس کا خیال آتا ہوگا۔۔۔
Check the marriage ages in US states
And see how many Jews marry 12 and 13 years old
Check the state of New york
This is still marriage ok
But Checkout their legal baby brothels where the elitist go
Let's talk about the ones that lick the place where faeces come from and sodomise eachother
 
TMT

MPA (400+ posts)
Marriage is no crime between 2 adults
Zina is crime
Prostitution is crime
Sodomy is crime
Bachay bazi is crime
We look at the crime from islamic law not from secular liberal world order which they give to the people to control them yet they themselves don't follow any rules and you cannot do shit about them
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
کس قدر گھٹیا بڈھا ہے جو اتنی چھوٹی سی بچی کے ساتھ شادی کرنے چلا تھا۔۔۔ وہ شخص کس قدر گھٹیا ہوگا جس کے ذہن میں 13 سالہ بچی کو دیکھ کر شادی اور سیکس کا خیال آتا ہوگا۔۔۔
تو خود بھی تو ایسا ہی ہے تو بھی تو چا ہتا ہے کہ فری سیکس سو سائٹی ہو جہاں ہر کوئی ہر کسی کے ساتھ فری سیکس کرے تو پھر تجھے اس بابے کی حرکت پر اعتراض کیوں ہے بابا تو شادی کر رہا تھا تو تو بغیر شادی اور بچوں کی ذمہ داری اٹھائے سیکس چاہتا ہے
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)

احمق یوتھیے، میں اڈلٹس کے باہمی رضامندی سے سیکس کا حامی ہوں۔ بچوں کے ساتھ سیکس آج کے کسی بھی مہذب معاشرے میں ایک گھناؤنا جرم ہے، ایک 13 سالہ بچی کیسے اپنی مرضی سے ایک 72 سالہ بڈھے کے ساتھ شادی یا سیکس پر رضامندہوسکتی ہے، مجھے پتا ہے تم مسلمان اپنی مذہبی وجوہات کی بنا پر اس کو جائز سمجھتے ہو، مگر آج کے دور میں تمہیں کوئی یہ گھناؤنی حرکت نہیں کرنے دے گا۔ یہ اتنا برا فعل ہے کہ پاکستان جیسے ملک میں بھی اس بڈھے کو یہ حرکت کرنے پر پکڑ لیا گیا ہے۔۔۔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
اخلاقیات سے عاری ذہنی مریض

ویسے آپ کا اعتراض بنتا نہیں، آپ مودودی کو ماننے والے ہیں جو قرآنی آیت کی تفسیر بیان کرتے ہوئے کہتا ہے کہ جن بچیوں کو ابھی حیض نہ آیا ہو، ان کے ساتھ شادی کرنا اور سیکس کرنا عین اسلامی اور بمطابق قرآن ہے اور کسی کو حق نہیں کہ اس کی مخالفت کرے۔۔۔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
Check the marriage ages in US states
And see how many Jews marry 12 and 13 years old
Check the state of New york
This is still marriage ok
But Checkout their legal baby brothels where the elitist go
Let's talk about the ones that lick the place where faeces come from and sodomise eachother
Marriage is no crime between 2 adults
Zina is crime
Prostitution is crime
Sodomy is crime
Bachay bazi is crime
We look at the crime from islamic law not from secular liberal world order which they give to the people to control them yet they themselves don't follow any rules and you cannot do shit about them

تو کیا آپ 72 سالہ واہیات بڈھے کی 13 سالہ بچی کے ساتھ شادی اور سیکس کو جائز سمجھتے ہیں۔۔؟
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے آپ کا اعتراض بنتا نہیں، آپ مودودی کو ماننے والے ہیں جو قرآنی آیت کی تفسیر بیان کرتے ہوئے کہتا ہے کہ جن بچیوں کو ابھی حیض نہ آیا ہو، ان کے ساتھ شادی کرنا اور سیکس کرنا عین اسلامی اور بمطابق قرآن ہے اور کسی کو حق نہیں کہ اس کی مخالفت کرے۔۔۔
سوائے غیر مسلموں اور دہریوں کے آج تک کسی نے اس تفسیر سے یہ مطلب نہیں نکلا. بلکہ اسے اس کے سیاق و سباق سے سمجھا کے بات کیا ہو رہی ہے​
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
سوائے غیر مسلموں اور دہریوں کے آج تک کسی نے اس تفسیر سے یہ مطلب نہیں نکلا. بلکہ اسے اس کے سیاق و سباق سے سمجھا کے بات کیا ہو رہی ہے​

لوجی اس میں کونسی ایسی بات ہے جس کو سمجھنا کوئی راکٹ سائنس ہے، سیدھا سیدھا اردو میں لکھا ہے۔۔۔

muadoodidi-1.jpg
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
احمق یوتھیے، میں اڈلٹس کے باہمی رضامندی سے سیکس کا حامی ہوں۔ بچوں کے ساتھ سیکس آج کے کسی بھی مہذب معاشرے میں ایک گھناؤنا جرم ہے، ایک 13 سالہ بچی کیسے اپنی مرضی سے ایک 72 سالہ بڈھے کے ساتھ شادی یا سیکس پر رضامندہوسکتی ہے، مجھے پتا ہے تم مسلمان اپنی مذہبی وجوہات کی بنا پر اس کو جائز سمجھتے ہو، مگر آج کے دور میں تمہیں کوئی یہ گھناؤنی حرکت نہیں کرنے دے گا۔ یہ اتنا برا فعل ہے کہ پاکستان جیسے ملک میں بھی اس بڈھے کو یہ حرکت کرنے پر پکڑ لیا گیا ہے۔۔۔
بیوقوف کے بچے اس میں کوئی مذہبی وجوہ نہیں ہے یہ ایک برا بہت برا گندہ اور شیطان کا عمل ہے جیسے کہ باہمی رضامندی سے بغیر شادی کے شیطان کا عمل ہے جس کا تو حامی اور پیداوار ہے میں باہمی رضامندی سے شادی اور بیوی بچوں کی پوری ذمہ داری لے کر اسے آخر تک انسان کے بچوں کی طرح نبھانے کا حامی ہوں مذہبی اور انسانی و معاشرتی بنیاد پر لہذا اس بابے کی قبحیہ اور شیطانی حرکت پر مجھے تو اعتراض کا حق ہے مگر تجھ جیسے مادر پدر آزاد کو نہیں
 
Muhammad_1996

Politcal Worker (100+ posts)
Marriage is no crime between 2 adults
Zina is crime
Prostitution is crime
Sodomy is crime
Bachay bazi is crime
We look at the crime from islamic law not from secular liberal world order which they give to the people to control them yet they themselves don't follow any rules and you cannot do shit about them
buying your 13 year old daughter for few hundred thousands and sleeping with her without her consent is halal? its a crime and sodomy.
 
Muhammad_1996

Politcal Worker (100+ posts)
the holy prophet did not buy her. read the news, this 70 years old budha paid few hundred thousand to the girl father.
 
TMT

MPA (400+ posts)
There are also several prophets that married younger ladies
Marriage is between 2 adults
And islam didn't prohibit marriage
And there is no forced marriage
And there is no exploitation in marriage
If this is found there and ofcourse Islam will have it's ruling against it
 
TMT

MPA (400+ posts)
the holy prophet did not buy her. read the news, this 70 years old budha paid few hundred thousand to the girl father.
You believe the news
Check the facts
Noone is saying buying girls for marriage is ok
We are talking about a old man marrying a young woman
 
Muhammad_1996

Politcal Worker (100+ posts)
There are also several prophets that married younger ladies
Marriage is between 2 adults
And islam didn't prohibit marriage
And there is no forced marriage
And there is no exploitation in marriage
If this is found there and ofcourse Islam will have it's ruling against it
it is clearly mentioned in this news that that budha paid money and bought her like a sheep.
 
TMT

MPA (400+ posts)
The people need to understand the creeping secularists and khooni liberals of what their agenda is
 
Back
Top