پشاور میں 72 سالہ شخص کی 13 سالہ بچی کے ساتھ شادی کی کوشش ناکام

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeah he harami mullah hain jin key waja say aaj Islam badnam ho raha hay.
I think after living with hindus for centuries and coming themselves from hindu ancestors they have adopted hindu practices and "islamacized" them.

Just like when Islam it self was "Zoroastria-Judeo-Christianized" to what we see today being practiced from its original form. Us Asian subcontinentals added some hinduism in the mix as well.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

لوجی اس میں کونسی ایسی بات ہے جس کو سمجھنا کوئی راکٹ سائنس ہے، سیدھا سیدھا اردو میں لکھا ہے۔۔۔

muadoodidi-1.jpg
مسلمانوں کی اکثریت کو یہ بات سمجھ کیوں نہیں آتی۔

بات گذشتہ صفحے سے شروع ہو رہی ہے وی کہاں ہے۔ لگتا ہے سب دہریوں غیر مسلموں کی استانی ایک ہی ہے، جہالت۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
مسلمانوں کی اکثریت کو یہ بات سمجھ کیوں نہیں آتی۔

بات گذشتہ صفحے سے شروع ہو رہی ہے وی کہاں ہے۔ لگتا ہے سب دہریوں غیر مسلموں کی استانی ایک ہی ہے، جہالت۔
Guzishta safay ko bhi post kar dou takay baat clear ho jaay.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
مسلمانوں کی اکثریت کو یہ بات سمجھ کیوں نہیں آتی۔

بات گذشتہ صفحے سے شروع ہو رہی ہے وی کہاں ہے۔ لگتا ہے سب دہریوں غیر مسلموں کی استانی ایک ہی ہے، جہالت۔
Guzishta safay ko bhi post kar dou takay baat clear ho jaay.

یہ لیجئے پچھلا صفحہ، آخری سطروں میں ملاحظہ کیجئے اس میں مودودی صاحب واضح طور پر ان بچیوں کے بارے میں گفتگو فرمارہے ہیں جن کو کم سنی کی وجہ سے ابھی حیض آنا شروع ہی نہ ہوا ہو۔۔۔

ویسے سمجھ نہیں آرہی یہاں مودودی صاحب کو الزام دینا بنتا بھی ہے یا نہیں، کیونکہ اوپر جو قرآنی آیت ہے اس کا ترجمہ تو یہی بنتا ہے کہ جنہیں ابھی حیض نہ آیا ہو۔

tafeeeh.jpg

muadoodidi-1.jpg
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ لیجئے پچھلا صفحہ، آخری سطروں میں ملاحظہ کیجئے اس میں مودودی صاحب واضح طور پر ان بچیوں کے بارے میں گفتگو فرمارہے ہیں جن کو کم سنی کی وجہ سے ابھی حیض آنا شروع ہی نہ ہوا ہو۔۔۔

ویسے سمجھ نہیں آرہی یہاں مودودی صاحب کو الزام دینا بنتا بھی ہے یا نہیں، کیونکہ اوپر جو قرآنی آیت ہے اس کا ترجمہ تو یہی بنتا ہے کہ جنہیں ابھی حیض نہ آیا ہو۔

tafeeeh.jpg

muadoodidi-1.jpg
atensari
😂 😂 😂 🤣🤣🤣
https://twitter.com/x/status/1794485859066228865
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ لیجئے پچھلا صفحہ، آخری سطروں میں ملاحظہ کیجئے اس میں مودودی صاحب واضح طور پر ان بچیوں کے بارے میں گفتگو فرمارہے ہیں جن کو کم سنی کی وجہ سے ابھی حیض آنا شروع ہی نہ ہوا ہو۔۔۔

ویسے سمجھ نہیں آرہی یہاں مودودی صاحب کو الزام دینا بنتا بھی ہے یا نہیں، کیونکہ اوپر جو قرآنی آیت ہے اس کا ترجمہ تو یہی بنتا ہے کہ جنہیں ابھی حیض نہ آیا ہو۔

tafeeeh.jpg

muadoodidi-1.jpg
مجھے اور مسلمانوں کی اکثریت کو یہ سمجھ آئی ہے کے یہ حکم ان لڑکیوں کے بارے میں ہے جن کی بلوغت کی عمر ہو چکی ہے لیکن ماہواری کا آغاز نہیں ہوا۔
 
Back
Top