پلوشہ خان نے ایمرجنسی کی بات کی اور ندیم ملک نے فوراً بریک لے لی

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
322663384_3598188603741917_4015234807007238084_n.jpg
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اصل بات اس کے منہہ سے نکل ہی گئی، اور پھر ندیم ملک نے اپنے چینل مالکان سے وفاداری دکھاتے ہوئے فوراً ’’ایمرجنسی بریک‘‘ لی اور بریک کے بعد فوراً دوسے مہمان کی طرف توجّہ لے گیا۔

یہ ہوتی ہے پروفیشنل لفافہ گیری۔

خیر یہ بات واضع طور پر نظر آرہی ہے کہ پی ڈی ایم کی حکومت نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ یہی ڈیل کر رکھی ہے کہ ہم حالات اتنے خراب کر دیں گے کہ آپکو ایمرجنسی کا پورا جواز مہیّا ہوجائے گا۔ آپ ایمرجنسی لگا کر نون لیگ کو بھاگنے کا راستہ مہیّا کریں، کیونکہ عمران خان کے اقتدار میں آتے کے ساتھ ہی سب سے پہلے یہ پکڑے جائیں گے۔ بعد از پیپلز پارٹی کے لیئے میدان ہموار کریں، جس کے لیئے آپ نے جو بھی سیاسی جوڑ توڑ کرنی ہے وہ کریں اور کسی نہ کسی کیس میں عمران خان کی گردن پھنسائیں اور اسے جیل بھیج کر یا تو پھانسی یا پھر عمر قید یا پھر نا اہل کروائیں۔

اسٹیبلشمنٹ نے بھی لگتا ہے کہ اب اپنی گردن پر چھری رکھ لی ہے اور عمران خان کو بلیک میل کرنے پر تُل گئی ہے۔
یہ عمران خان کو یہی کہہ رہے ہیں کہ الیکشن کی بات نہ کرنا، ورنہ یہ ملک ہم توڑ دیں گے۔

ان کی اطلاع کے لیئے عرض ہے کہ نہ تو پاکستان اس اسٹیبلشمنٹ نے بنایا تھا اور نہ ہی یہ اسے ختم کرسکتے ہیں۔

وما علینا الا البلاغ۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
چوروں کو کھڑے ہونے کی جگہ نہیں مل رہی۔ جیسے ہی جگہ ملے گی چور اتحاد ٹوٹ جائے گا۔
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
چوروں کو کھڑے ہونے کی جگہ نہیں مل رہی۔ جیسے ہی جگہ ملے گی چور اتحاد ٹوٹ جائے گا۔
جن کو لیٹنے کی عادت ہو، وہ کھڑا ہونا ویسے بھی پسند نہیں کرتے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ حرام زادہ گشتی کا بچہ چور فراڈیا کنجر لعنتی گھٹیا نیچ اور خنزیری نسل کا کتا اتنی آسانی سے مرنا والا خنزیر نہیں یہ حرام زادہ سور کا بچہ اصل فساد کی جڑ ہے دوٹکے کے کنجر ٹکٹ بلیکئے سے کھرب پتئ بنا ہوا حرامی بلیکیا
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

attey ka solution yeh hey distribution agency ki log internet key zariye in logon key apney shinakhtiy kard register kerwa key number dey ker inko bulwayen aor her kisiy ko apna atta ley jayeney deyn - bijaye iskey ki lambi layeneyn lagwayeN​

ہمارا تو سوال ہے کہ لائن لگانی ہی کیوں پڑے یا ڈسٹری بیوٹر کو شناختی نمبر کیوں نوٹ کروانا پڑے؟
پاکستان میں ۷۵ سال سے آٹا ملتا رہا ہے۔

ویسے آپکی بات اپنی جگہہ درست ہے، لیکن اس کی تعبیر ایسی ہی ہے کہ جیسے میں کہوں کہ اگر ٹرک میں جہاز کا انجن لگا دیا جائے تو وہ اڑنے لگے گا۔ خیالی طور پر تو بات ٹھیک ہے، لیکن عملی طور پر وہ ٹرک پھر سے نہ چلے گا، اور نہ ہی کبھی اڑے گا۔

یہی ڈسٹری بیوٹر اور مِل مالکان ہی آٹے کی خردبرد سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھاتے ہیں۔ ان سے ہی توقع رکھنا کہ یہ آٹے کی تقسیم کو شفّاف اور آسان بنائیں گے، پرلے درجے کی سادگی ہے۔