پنجاب حکومت نے انفلوئنسرز اور فنکاروں کو ن لیگ کی پروموشن کیلئے ہائر کرلیا

punja11h1h.jpg

پنجاب حکومت کی جانب سے مبینہ طور پر ماڈلز، انفلوئنسرز اور اداکاروں کو مسلم لیگ ن کی پروموشن کیلئے ہائر کیےجانے کا انکشاف ہوا ہے، ن لیگی کارکنان بھی پھٹ پڑے۔

صحافی و اینکر پرسن ملیحہ ہاشمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ آئندہ آنے والے چند دنوں میں کچھ ماڈلز اور اداکار پنجاب حکومت کی خوب تعریفیں کرتے دکھائی دیں گے، ایسا اس لیے ہوگا کہ ان سب کو خوب پیسے دیئے گئے ہیں کہ مریم نواز حکومت کی تعریفیں کی جائیں۔
https://twitter.com/x/status/1808483031239274743
عثمان فرحت نے وی لاگر ابراراحمد کے فنکاروں کو پیسے دے کر مہم کا حصہ بنائے جانے سے متعلق ویڈیو بیان شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ابرار احمد نے بھی انفلوئنسرز کا پنجاب حکومت سے پیسے لے کر پروموشن کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
https://twitter.com/x/status/1808455509688648016
عون علی کھوسہ نے یوٹیوبر جنید اکرم کی جانب سے پنجاب حکومت کے 100 دنوں کی کارکردگی سے متعلق بنائی گئی ویڈیو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس ویڈیو کو دیکھ لیں، یقین سے کہتاہوں کہ آپ پچھتائیں گے کہ ن لیگ کو ووٹ کیوں دیا، اتنا کام 75 سالوں میں نہیں ہوسکتا تھا کہ جو 100 دن میں ہوچکا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1808237032705228812
عثمان فرحت نے کہا کہ جنید اکرم نے اس وی لاگ میں کہا کہ ن لیگ نے پاکستان کو 100 دنوں میں سوئزرلینڈ اور سنگاپور سے بھی آگے پہنچا دیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1808288438518440364
جبران الیاس نے حمزہ بھٹی کی جانب سے ن لیگ کی پروموشن کیلئے رابطہ کیےجانے کی تفصیلات کا سکرین شاٹ شیئر کیا اور کہا کہ حمزہ نے ان تمام فنکاروں کو بے نقاب کردیا ہے جنہوں نے جھوٹی مریم نواز اور ن لیگ کی پروموشن بغیر لیبل لگائے گی، بہت سے فنکاروں نے اپنی پوسٹوں پر کمنٹس بند کررکھے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1808268479448875333

حسین ندیم نے اداکارہ صنم سعید کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں ان سے کچھ بہتر توقع کرتا تھا، ایک غیر مقبول وزیراعلیٰ کی پروموشن کرنے کا فیصلہ کرنا غلط فیصلہ ہے، ایک زبردستی کی حکومت کی سائیڈ لینا تنزلی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1808167271526982056
ارسلان بلوچ نے ٹک ٹاکرز کی ن لیگ کی پروموشن کیلئے بنائی گئی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں بھی بک گئے، عوام پر فرض ہے کہ ان کی ٹک ٹاک پر نواز شریف والی کردیں۔
https://twitter.com/x/status/1808213659719516423
عمران افضل راجا نے کہا کہ ن لیگی حکومت کا کہنا ہے کہ بجلی، گیس، پینے کا پانی، علاج کی سہولت، سکول یا کھانے کو روٹی نہیں ہے تو کوئی بات نہیں ہم نے کچھ لوگ خریدے ہیں جو آپ کو بتائیں گے کہ پنجاب حکومت نےدودھ شہد کی نہریں نکال دی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1808221820254044484
ابوذر فرقان نے کہا کہ کسی نے صحیح کہا تھا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور کوشش بھی نہیں کرتے، سندھ کے لوگوں سے پنجاب کی کاموں پر تعریف کروائی جارہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1808235035943743660
عثمان فرحت نے کہا کہ حسن نثار نے ایک بار کہا تھا کہ" سور کے گوشت کو جتنی دفعہ بھی قیمے کی مشین سے گزار لو، حرام کا یہ گوشت حرام ہی رہے گا۔
https://twitter.com/x/status/1808417286937518198
گورنر پنجاب جنرل جیلانی نے کہا "آپ کے اخبار نے اس نوجوان کو بھرپور کوریج دیی ہے۔ پھر وہ مجھ سے مخاطب ہوئے اور بولے، یہ جو تم لوگوں کو بلا کر فورم کرواتے ہو، نواز شریف کو ہر اہم فورم مں بلایا کرو خواہ موضوع کوئی بھی ہو تاکہ اسے مسئلے مسائل کا پتہ چلے۔
https://twitter.com/x/status/1808382843208585268
اس اقدام پر مسلم لیگ ن کے کارکنان اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس نے بھی پنجاب حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ جن پیسوں کو اشتہارات پر اڑایا گیا اس سے دو لاکھ گھرانوں کو 200 یونٹ مفت بجلی فراہم کی جاسکتی تھی، جس کمپین کیلئے شور مچا ہوا ہے کہ مریم کی حکومت کی سودن کی کمپین ہے اس حوالے سے کہا جارہا ہے کہ مبینہ طور پر اس کمپین پر 64 لاکھ روپے خرچ کیے گئے۔
https://twitter.com/x/status/1808389634868514999
انہوں نے دوسری ٹویٹ میں سرکاری مہم کا حصہ بننے سے متعلق بی بی سی کی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے سولہ مہینوں میں دس ارب روپے میڈیا پر خرچ کیے اور اب 64 کروڑ ایک سو دن والی مہم پر لگائے مگر الیکشن کے حالات دیکھ لیں، ن لیگ نے یہ سارے پیسے جماعت کی ایک طاقتور خاتون وزیر کے ذریعے اس کی من پسند ایجنسیوں کو دیے، پیسہ ختم مہم ختم، مگر نتیجہ صفر۔
https://twitter.com/x/status/1808462409243234543
علی رضا شاف نے کہا کہ میں نے کل ہی کہا تھا کہ مریم نواز کو ان لوگوں کو فارغ کردینا چاہیے جس نے انتہائی نان پروفیشنل طریقے سے اس مہم کو ہینڈل کیا، پیسہ بھی لگوادیا اور مہم کے مثبت نتائج کو منفی نتائج میں تبدیل کردیا۔
https://twitter.com/x/status/1808471046728622464
جاوید اقبال نے اداکاروں کی جانب سے ن لیگی مہم کا حصہ بنتے ہوئے جاری کردہ پیغامات کی تصاویر شیئر کیں اور کہا کہ پنجاب حکومت نے انتہا کے پی ٹی آئی سپورٹرز سے 100 دن کی کارکردگی پر مہم چلوائی ، ایسی خواتین جو کھلے عام عمران خان کی حمایت کرتی رہیں، ن لیگ تاقیامت کچھ نہیں سیکھ سکتی۔
https://twitter.com/x/status/1808451046470987824
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اب دیکھتے جائیے گا کہ پی ٹی آئی کے چیتے اور عام عوام ان انفلوئنسرز اور ان فنکاروں کے ساتھ کرتے کیا ہیں . جب ان کے ساتھ سٹیٹ آف دا آرٹ کتے والی ہو گی تو یہ سب لوگ سب کچھ خود بتائیں گے اور ساتھ معافیاں بھی مانگیں گے

Stay tuned for some real action.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اور اب یہ سارے انفلوئنسر مل کر چینی گھی آٹا آئل دالیں سبزیاں ، بجلی پانی ڈیزل ، گیس پٹرول ، ٹرانسپورٹ پنجاب میں سستی کرائیں گے اور پھر راوی بلکہ چناب اور بڈھا دریا بھی عاصم منیر اور نوید انجم جرنیلز اینڈ کمپنی کی اس حکومت اور انکئ مسلط کردہ گشتی فراری اور شہبازے گٹھے حرام زادے منی لانڈر کو دعائیں دیں گے
اور جرنیلوں اور انکئ آنے والی سات پشتوں کو بھی موجودہ سٹیٹس ارب پتئ سے کھرب پتئ
وہ بھئ ڈالرز اور پونڈ میں کھرب پتئ بننے کی تمنا بھی لریں گے اور تعاون بھی
 
Back
Top