گریٹر پنجاب کے پنجابی جرنیلوں کا فیصلہ ہے کہ پختونوں اور پختونوں کے وزیر اعلئی کو گریٹر پنجاب میں ویزا اور پاسپورٹ لے کر پنجاب کی جیل میں وزٹ کرنے کی اجازت ہوگی اب کیا پاکستان ہی کے صوبے پنجاب میں اگر پختون وزیر اعلئی کو اجازت نہیں تو کیا پختونوں کو پختونستان کے پاسپورٹ پر پنجاب کا ویز ا لے کر آنا ہوگا پنجابی جرنیل کیا اس ملک کو مشرقی پاکستان کی طرح پھر توڑنا چاہتے ہیں