پنجاب حکومت کا ایئرلائن اور بلٹ ٹرین چلانے کا اعلان

airline-and-bullet-train1745660819-0-600x450.webp

پنجاب کے عوام کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے دو اہم خوشخبریوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان خبروں میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نئی ایئرلائن چلانے کے لیے تیار ہے اور لاہور سے راولپنڈی کے درمیان بلٹ ٹرین بھی چلائی جائے گی۔

صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت، عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں دو بڑی خوشخبریاں ہیں۔ صوبائی حکومت ایئر پنجاب چلانے کے لیے تیار ہے۔ ایئر پنجاب میں چار طیارے لیز پر لیے جائیں گے۔ ابتدائی طور پر یہ ایئر لائن اندرون ملک پروازیں چلائے گی، اور ایک سال کے بعد بین الاقوامی ایئرلائن کا لائسنس حاصل کر لیا جائے گا۔

عظمیٰ بخاری نے یہ بھی اعلان کیا کہ لاہور سے راولپنڈی کے درمیان بلٹ ٹرین بھی چلائی جائے گی۔ یہ پاکستان کی پہلی بلٹ ٹرین ہو گی، جو اپنا سفر دو گھنٹے بیس منٹ میں مکمل کرے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ پنجاب بھر میں مختلف بلٹ ٹرین روٹس بھی بنائے جائیں گے۔

عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہے کہ کوئی صوبائی حکومت اپنی ایئرلائن کا اعلان کر رہی ہے، اور اسی طرح صوبے میں ہائی اسپیڈ ٹرین بھی چلائی جائے گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ گلاس ٹرین راولپنڈی سے مری تک چلائی جائے گی۔

پاک بھارت صورت حال پر بات کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا:

مقبوضہ کشمیر کے پہلگام میں ہونے والے افسوسناک واقعے میں بے گناہ شہریوں کی ہلاکت پر پاکستانی قیادت نے اظہار ہمدردی اور واقعے کی مذمت کی، لیکن اس سے پہلے جعفر ایکسپریس واقعے میں بھارت کی جانب سے کوئی مذمت نہیں کی گئی تھی۔ اس واقعے میں پاک افواج نے چند گھنٹوں میں یرغمالیوں کو بازیاب کروا کر دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا تھا۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بھارت نے پہلگام واقعے پر ڈرامائی انداز اختیار کیا، جبکہ پاکستان نے جعفر ایکسپریس حملے میں موجود ثبوتوں کے باوجود غیر ذمہ دارانہ بیان نہیں دیا۔ جعفر ایکسپریس واقعہ پاکستان کے لیے ہمیشہ یادگار رہے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پہلگام واقعے کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ بغیر تحقیقات کے فوراً پاکستان پر الزام تراشی کرنا اس بات کا اشارہ ہے کہ یہ ایک سوچا سمجھا پلان تھا۔ بھارتی فوج کو عادت ہے الزام تراشی کی، اور اس بار پاکستان کے خلاف نیا منصوبہ بنایا گیا۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ بھارت نے اس بار ٹورسٹ کا بہانہ بنا کر پاکستان کو اس واقعے میں ملوث کرنے کی کوشش کی۔ کشمیر جنت نظیر ہے، اور اس واقعے کے ذریعے وہاں کے لوگوں کے کاروبار کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ فائرنگ کے دس منٹ بعد مقدمہ درج کر لیا گیا، اور اتنے بڑے فاصلے پر جیٹ طیارے سے مقدمہ درج نہیں ہو سکتا۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بھارتی ایجنسیاں اور سات لاکھ فوج کشمیریوں کی زندگی اجیرن بنا رہی ہیں، ان جوانوں اور خواتین کو قتل کر رہی ہیں، پھر بھی بھارتی ایجنسیاں کہاں ہیں؟ بھارت نے پاکستان کے ایکس اکاؤنٹ کو بند کر دیا ہے اور اب دھمکیاں دے رہا ہے۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ فوجی جوان جذبہ شہادت کے ساتھ وردی پہنتے ہیں، اور وہ بھوکے مر کر بھی لڑتے ہیں۔ مودی اپنی تقریروں میں پاکستان کا پانی روکنے کی باتیں کر رہا ہے اور سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کر رہا ہے، لیکن اس نے اپوزیشن سے بھی مشاورت نہیں کی۔

وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ جب بھی وزیر اعظم نے سلامتی کمیٹی کی میٹنگ بلائی ہو یا کوئی سیاسی مخالف ہو، سب پاکستان پر متحد ہو جاتے ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ مودی کی پکوڑے کی دکان یا چائے کا ٹھیلہ نہیں، مودی شاپر میں پانی نہیں روک سکتے۔ سندھ طاس معاہدہ گیدڑ بھبکی کے سوا کچھ نہیں۔ مودی عالمی دہشت گرد ہے، وہ جب بھی اقتدار میں آتا ہے، دنیا میں حالات خراب ہوتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت دھمکیاں دے رہا ہے تو پاکستانی قوم اس کا مذاق اڑا رہی ہے۔ اگر ریاست جہاد کا اعلان کرے تو پھر سب فوجی جوان ہوتے ہیں۔ بھارت نے پانچ ایٹمی دھماکے کیے تھے، تو نواز شریف نے چھ ایٹمی دھماکے کیے تھے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جنگیں ہتھیاروں سے نہیں، جذبہ شہادت سے لڑی جاتی ہیں۔ ہم ایک پرامن ملک ہیں اور کسی سے جنگ یا حالات خراب نہیں کرنا چاہتے، لیکن اگر کسی نے جنگ کی تو ہم اسے خود ختم کریں گے۔
 
Azpir

Minister (2k+ posts)

Or un trains ki drivers Milkyway RajaRawal111 TemptationQ Mocha7 or Islamabadiya ki Ami or didiyan hon ge as they are expert in night taxi service and have decades long experience dealing with Askari black Shuttles.
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Case kee Kya zaroorat hay
Itna azeeem us shan mansooba hay Peshawar brt

Engineering courses main as example istimaaal hota hay
کیس نہیں بنارہا عاسم یزید تو پھر یا تو کیا بنتا نہیں ہے یا پھر کتی چوروں سے مل گئی ہے
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Subsidy dayna parti hay.L ahore Islamabad aur orange train subsidy key waja say khasaray may he jaa rahay hai.
Yahan award kitnay milay hain?

Subsidy ku chordo, it’s understandable
But its quality and the way it was built is an engineering marvel

You can’t know cos you don’t live here, you haven’t sent it yet
 
Back
Top