پنجاب سے صرف 3 ہزار لوگ جلسے میں شریک ہیں، عظمیٰ بخاری

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
ان کو کس بات کی ٹینشن ہے، بار بار بندے گن رہے ہیں لگتا ہے بارات کے لیے کھانے کا انتظام ٹھیک نہیں کیا۔
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
GX__l6-WsAAnzXv
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
ریمنڈ ڈیوس کی بھتیجی کیسے سیدھے منہ جھوٹ بولتی ہے. اگر جلسے میں کوئی نہیں آیا تھا تو بتیاں اور ساونڈ سسٹم کیوں بند کرواۓ؟ گنڈاپور کے قافلے کو کیوں روک کر رکھا؟ پورا لاہور کنٹینرز سے کیوں بھر دیا؟ ان سب کے باوجود جلسے کے مناظر تو آپ سب لوگوں نے دیکھ ہی لئے ہیں، ابھی تو گنڈاپور کا قافلہ بھی نہیں پہنچا تھا
https://twitter.com/x/status/1837537736212836591
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
Is say zeayda log tou Garage mai Patwarion ki Baji aur Amma ki line mai lagey hotay hain baat sahe hai. Wesay Maryam ab kea Murree gae ya Pindi ka shaitaan Jati Umra aya raat ko??? 🤣
 

Back
Top