پنجاب میں اعتماد کا ووٹ؟ پرویز الہیٰ نے عمران خان کو کس بات پر منا لیا؟

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
اللّٰہ کے نام پہ جھولی بھر دے

مولا کے نام پہ جھولی بھر دے

میں مانگ نہیں رہا لیکن ہم نے مُلک چود دیا ہے

اب چلانا ہے مجبوری ہے۔
 

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
اگر پاکستان میں Pakistan got Talent ھوتا اور شہباز شریف اس میں ایک Clown کی حیثیت سے شریک ھوتا تو آڈیشن میں اچھل کود کرکے اور الٹا لٹک کرچار yes تو مل جاتے

دوسرے مرحلے میں بہرحال ناکام ھوجانا تھا کہ اس کی یہی اہلیت تھی

پاکستانی عوام کی بد قسمتی کہ غلط کار اوربدعنوان اسٹبلشمینٹ نے ڈگڈگی بجانے والے اس جوکر اور ہمنواؤں کو اٹھا کر پاکستان پر مسلط کر دیا​

Like



Comment


Share
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
Super power countries want a clown Prime minister is fit for nuclear armed Pakistan.
Asking for kindness from so called super power is a kind of begging for living.
 
Last edited:

Back
Top