https://twitter.com/x/status/1916179712159678565
پنجاب حکومت: باتیں لاکھوں کی دکان پکوڑوں کی!
آج پٹواریوں کو ٹک ٹاکر وزیر اعلی نے ایک دفعہ پھر بلٹ ٹرین کا شوشا چھوڑ کر ماموں بنایا اور عظمیٰ بخاری نے خوشخبری دی کہ لاہور سے پنڈی بلٹ ٹرین لگائ جائے گی۰ چین جیسا ملک بھی ایک کلومیٹر 21 ملین ڈالر فی کلومیٹر کی لاگت سے کم نہیں بنا سکا۰ فاصلہ لاہور پنڈی 365 کلومیٹر۰ فرض کریں 20 ملین ڈالر کا ہی تخمینہ ہو تو لگ بھگ 7.3 ارب ڈالر بنتے ہیں جو پاکستان کے 70 فیصد زرمبادلہ کے زخائر اور 2000 ارب بنتے ہیں۰ ان کے چچا حضور میاں صاجب کی ML1 جو کراچی پشاور بنا تھی آج تک اس کی رقم کا بندوبست نہیں کر سکے اور اب اسے توڑ کر کراچی ملتان کا سرمایہ کار دھونڈ رہے ہیں۰ اور آج کل آزربائیجان سے اس پروجیکٹ کے لئے ایک ارب ڈالر قرض مانگ رہے ہیں۰ دوسری طرف محترمہ 7.3 ارب ڈالر کی ٹرین لگائیں گی۰ ادھر گندم خریدنے کے لئے بھی بنک آف پنجاب سے قرض مانگتی پھر رہی ہیں۰ ابھی میں نے پنجاب ائیر کی بات بھی نہیں چھیڑی
https://twitter.com/x/status/1916729053773541797

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/gLbM2hwn/9.png
Last edited by a moderator: