پنجاب میں کتنے یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے مفت سولر سسٹم کا اعلان ؟

solar-maryam-a.jpg

پنجاب میں 200 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے مفت سولر سسٹم

پنجاب میں 200 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری سامنے آگئی, پنجاب میں بجلی کے 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کو فری سولر سسٹم دیا جائے گا, وزیر اعلیٰ ٰ مریم نواز نے کہا بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں پر بہت تکلیف ہے ،غریبوں کے ساتھ ہوں، ہمیشہ ان کے حق کے لیے کھڑی رہوں گی، غریبوں کے ساتھ ہوں، ان کو ریلیف دینے میں کوئی کسر اٹھانہ رکھی جائے، بجلی کے بڑھتے ہوئے بل دیکھ کر غریبوں کی پریشانیوں سے آگاہ ہوں۔

ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو فری سولر دیا جائے گا جبکہ 200سے 500 یونٹ والے صارفین کو سولر کیلئے بلا سود قرضہ دیا جائے گا, 200 سے 500 یونٹ والے صارفین کو سولر لگانے کیلئے 75فیصد تک رقم حکومت ادا کرے گی,حکومت نے مہنگائی کے دور میں عوام کا سہارا دینے کا اقدام اٹھایا ہے, وزیر اعلیٰ پنجاب نے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کر دی ۔

گزشتہ روز حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط پرعمل درآمد کرتے ہوئے بجلی کی بنیادی ٹیرف میں اضافہ کردیا تھا، وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دی,وفاقی کابینہ نےگھریلو صارفین کے لیے بجلی کے فی یونٹ بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے تک اضافہ کردیا جس کے بعد بجلی صارفین کے لیے ماہانہ بل اسی حساب سے بڑھ جائیں گے۔

وفاقی کابینہ نے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک بڑھادیا، سیلز ٹیکس کے بعد فی یونٹ بنیادی ٹیرف57 روپے 63 پیسے تک ہوجائے گا، جب کہ ایڈجسٹمنٹس، ٹیکسز ملا کر فی یونٹ بجلی کا زیادہ سے زیادہ ٹیرف 65 روپےسے بڑھ جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1809602261674279122
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان میں سولر سسٹم پینل کے کاروبار کی مناپلی سلمان شہباز کی کمپنی کے پاس ہے
بالفرض محال اگر ایک گھر پر سولر سسٹم پینل کی قیمت ١٠٠،٠٠٠ روپے ہوئی تو سلمان شہباز کی کمپنی اسے ٢٠٠،٠٠٠ سے ٣٠٠،٠٠٠ روپے میں لگا کر ساری قیمت پنجاب گورنمنٹ سے وصول کرے گی . تو یہ چڑیل کیا یہ پیسہ اپنی جیب سے دے گی؟ ظاہر ہے کہ سرکاری خزانے سے جائے گا

اس ملک کو لوٹنے کے طریقے تو کوئی اس شریف خاندان سے سیکھے
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)

This is what I have heard. Saray thekay salman shahbaz kay pass jayein gay. Arboon ka scandal in making
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے اس موجودہ رجیم (سیاسی /عسکری) سے پاکستان اور پاکستانی عوام کے بارے میں کوئی بہتر سوچنے اور کرنے کی امید نہیں کیونکہ ان کی ترجیحات ہی منفی ہیں صرف ایک ہی کام ہے کہ پاکستانیوں کو ان کی محرومیوں میں الجھائے رکھو اور اپنے اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل دینے کے لیئے حرام کی دولت اکٹھے کرتے جاؤ میری پنجاب کی وزیراعلی سے گزارش ہے کہ عوام کو سولر پینلز لگانے کے لیئے آسان شرائط پر قرضے دو اور ان پر کسی قسم کی کوئی بندش نہ لگاؤ شرائط ایسے ہی ہیں جیسے دودھ میں مینگنیاں ڈال کر دینا اور دوسرا یہ کام کرو کہ عدالتوں میں مداخلت بند کرو اور رشوت اور کمیشن پر سزائے موت کی سزا دو پھر دیکھو تمھیں تمھاری تمام تر سابقہ خرافات اور جھوٹ کے باوجود یہ قوم سر پر بیٹھائے گی
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Aik glass dhoodh peenay waalon ko ...meryam khalifa ka left mumma din main do dafa pilyaa jaiy gha. ( Punjab Govt. )
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Watch out Pakistanis. These solar panels are imported/manufactured by the Sharifs and Co. Her cousin were very active getting in to Solar Panels. Now they are going to flog their stock and get the bucks out of the Punjab treasury. Day time robbery, it would be free to people, but the government would buy them from somewhere/someone.
 
idrees2be2002

Minister (2k+ posts)

پاکستان میں سولر سسٹم پینل کے کاروبار کی مناپلی سلمان شہباز کی کمپنی کے پاس ہے
بالفرض محال اگر ایک گھر پر سولر سسٹم پینل کی قیمت ١٠٠،٠٠٠ روپے ہوئی تو سلمان شہباز کی کمپنی اسے ٢٠٠،٠٠٠ سے ٣٠٠،٠٠٠ روپے میں لگا کر ساری قیمت پنجاب گورنمنٹ سے وصول کرے گی . تو یہ چڑیل کیا یہ پیسہ اپنی جیب سے دے گی؟ ظاہر ہے کہ سرکاری خزانے سے جائے گا

اس ملک کو لوٹنے کے طریقے تو کوئی اس شریف خاندان سے سیکھے
Yeh kaam bhi esa karte hain,jis se awam se ziada inko khud faida ho
 
Back
Top