Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ نہیں کہ پنجاب پولیس مزید شدید ہو گی ہے بلکہ آی جی
کے مطابق عوام کی قوت برداشت کم ہو گی ہے تو وہ کیا کریں؟..... ?
پولیس کے تو ووہی پرانے ہتھکنڈے ہیں جو
پہلے تھے وہ اب بھی ہیں ؟ جب سے عمران خان کی
حکومت ای ہے لوگوں کو کھانے کو تو کچھ ملتا نہیں؟