پنجاب پولیس کا شہباز گل کی گرفتاری کیلئے امریکہ سے رابطے کا اعلان

7gillvssppp.png

پنجاب پولیس امریکی سفارتخانے اور امریکی حکومت کے متعلقہ حکام کے سامنے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے گی: بیان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کے ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود چودھری بارے ایکس (ٹوئٹر) پیغام پر پنجاب پولیس نے ردعمل دیتے ہوئے پاکستان میں امریکی سفارتخانے اور امریکی حکومت کے متعلقہ حکام کو شکایت درج کروانے کا انتباہ دے دیا۔

ڈاکٹر شہباز گل نے ڈاکٹر انوش مسعود بارے اپنے ایکس (ٹوئٹر) پیغام میں عمران خان کے فتح مکہ بارے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا: فتح مکہ کی سنت ص پر بھی ان کا فیصلہ تو وہ بے گناہ عورتیں ہی کریں گی جن کو نا حق جیلوں میں رکھا گیا۔

انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا: صرف اس لئے کہ محترمہ انوش مسعود میں اتنی اخلاقی دلیری نہیں تھی کہ غیر قانونی کام سے انکار کر دیتیں لیکن انہوں نے اچھی پوسٹنگ لینے کے لئے کچھ عورتوں کے گھر اور زندگی تباہ کر دی۔انشااللہ ان کا حساب ہوگا!

https://twitter.com/x/status/1758771195367801198
ترجمان پنجاب پولیس نے اپنے ایکس (ٹوئٹر) پیغام میں ردعمل دیتے ہوئے لکھا: پنجاب پولیس نے اپنی سینئر پولیس اہلکار ڈاکٹر انوش مسعود چودھری کے خلاف ڈاکٹر شہباز گل کی جانب سے عائد کیے گئے بے بنیاد اور بلاجواز ہتک آمیز الزامات اور اس کے ساتھ ساتھ جسمانی نقصان کی دھمکی کا سخت نوٹس لیا ہے۔

ترجمان پنجاب پولیس نے لکھا: ڈاکٹر شہباز گل کا انوش مسعود کے بارے میں بیان ایک سلجھی ہوئی پولیس اہلکار کے خلاف صنفی بنیاد پر تشدد پر اکسانا اور ایسے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے مذہبی حوالوں سے استحصال کرنا قابل مذمت ہے۔پنجاب پولیس باضابطہ طور پر امریکی سفارتخانے اور امریکی حکومت کے متعلقہ حکام کے سامنے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1758814745832952093
ترجمان پنجاب پولیس کا فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی، انٹرپول ہیڈکوارٹر، امریکی حکومت اور اسلام آباد میں امریکی سفارتخانہ کو ٹیگ کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان اور امریکہ میں ڈاکٹر شہباز گل کے خلاف قانون کے مطابق مناسب (سول وفوجداری) کارروائی شروع کرنے کے لیے درخواست بھی کی جائے گی۔
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
get an Attorney in US and file the case. They cost 500 USD a dollar so phukar punjab police will pay with their undies
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ارشد شریف کے حرامی قاتل نطفہ حرام کنجر سے رابطہ کرکے اس حرام زادے سے کہو جس طرح اس حرامی نے ارشد شریف کا قتل کرایا ڈاکٹر شہباز کو بھی وہ حرام کا نطفہ گشتی کا بچہ کتی نسل کا فراڈیا اسی طرج قتل کرادے جیسے اس گشتی کے بچے نے ارشد شریف کو مروایا تاکہ پہلے تو ایک بار پھانسی بنتی ہے پھر اس صورت میں دوبار پھانسی ہو اس گشتی کے بچے اور اس کے قاتل کنجر کے قاتل ساتھیوں کو
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
She is taken gender benefit. Already she did terrible zulm on pti wmens and youngsters as well as IK and his wife. Such people should be handled once PTI take charge.