پنجاب پولیس کے تعاون سے بنی فلم ریلیز کر دی گئی

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)



پنجاب پولیس کے جوانوں کی زندگیوں پر مبنی خصوصی فلم یوٹیوب پر بھی ریلیز کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس اور ندیم چیمہ فلمز کی مشترکہ کاوشوں سے تیار کردہ پاکستانی فلم "حلف" عید الفطر پر ملک بھر میں ریلیز کی گئی ہے۔

فلم کو ملنے والی بھرپور پزیرائی کے بعد پنجاب پولیس نے اس فلم کو یوٹیوب پر بھی ریلیز کردیا ہے، فلم یوٹیوب پر نشر کرتے ہوئے پنجاب پولیس نے اس کا لنک سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر بھی کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1782719125330026614
خیال رہےکہ پنجاب پولیس کے تعاون سے تیار کردہ شارٹ فلم "حلف" کا پریمیئر لاہور کے الحمرا ہال میں 9 مارچ کو پنجاب پولیس کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا تھا، یہ فلم ایک پولیس افسر کی نجی و پیشہ ورانہ زندگی کا احاطہ کرتی ہے، پریمیئر میں مرکزی کردار فلمسٹار معمر رانا ، سینئر فنکار راشد محمود اور لالی ووڈ کے متعدد اداکاروں نے شرکت کی۔
 
Last edited by a moderator:

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
پنجاب پولیس کے ہجڑے جوان ۔ خاکی والوں کی ھداہت کاری میں نہتی عوام پر ظلم وستم کی جو فلم پچھلے دو سال سے چلا رہے ہیں اس کے بعد
ان کی یا خاکی والوں کو ئی بھی پروڈکشن اب عوام کی آنکھوں دھول نہیں جھونک سکتی ۔
 

Nazimshah

Senator (1k+ posts)
Punjab police wo hai, PTI nai izzat di tho weeks thak expired tear guns fire ki, aor Nawaz dako log aor army kainch ki raktai hai tho paoo mai girtai hai
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب اور پنجاب پولیس مافیا پر راج کرنے والے گھٹیا کردار

full
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Punjab police is one of the worst in the world.It is full of criminals and thugs.Punjab police is involved in most of the crimes esp car theft,burglaries,drug peddling and bribes.