Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1761341912311545979
اس پولیس والے کو نکیل کون ڈالے گا، مردوں سے بھرے مجمعے میں خاتون کو تھپڑ مارا، گریبان سے پکڑا،
کون وحشی درندے بھیڑیے پنجاب پولیس کی وردی میں عوام پر چھوڑ دیے ہیں یہ بھارت اور اسرائیل سے امپورٹ تو نہیں کیے؟ظلم کی انتہا کردی ہے ایک خاتون کو وزیراعلی بنوانے کے لیے پورے ملک کی ماؤں بہنوں کی عصمتیں پامال کررہے ہیں عوام رد عمل دے تو پھر کہتے ہیں انہوں نے قانون ہاتھ میں لیا خود قانون کی دھجیاں اڑا کر لوگوں کی عزتیں پامال کرو اور وحشی درندوں کی طرح دندناتے پھرو یہ مناظر دیکھنے کے بعد اس پولیس والے کو عوام پھولوں کے ہار پہنائے گی ؟
https://twitter.com/x/status/1761338213560418724
خاتون کو تھپڑ مارنے کا واقعہ ٹیکسلا کچہری میں پیش آیا، اے ایس آئی امتیاز ناصر نے ایک ملزم کی گرفتاری کے دوران مزاحمت پر اُس کی ماں کو تھپڑ مارا، سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لیتے ہوئے اہلکار کو معطل کر دیا۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1761343006878110173

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/4Sk6dpC/vido11h1i.jpg