پنجاب کے بغیر وفاق

tempting

Councller (250+ posts)
اسوقت پی ٹی آئی پنجاب اسمبلی کے معاملے پر مجرمانہ غفلت دکھارہی ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے سب وکیل رہنما شیر افضل ، گوہر خان اور دوسرے، جن میں غیر وکیل عمر ایوب وغیر ہ بھی شامل ہیں، پنجاب اسمبلی میں کی گئی دھاندلی پر توجہ نہیں دے رہے، پی ٹی آئی کی طرف سے دی گئی ویب سائٹ پر بھی پنجاب اسمبلی کے صرف دو فارم ۴۵ موجود ہیں، دوسری طرف ن لیگ صرف پنجاب اسمبلی پر اپنا فوکس کئے ہوئے ہیں، عمران خان نے پنجاب کے بغیر وفاقی حکومت لی تو دفن ہوجائیگا

عمران خان کو پنجاب کے بغیر وفاق دیکر گندا کرنے کی سازش ہورہی ہے، خدا کا واسطہ ہے اسکو روکیں ورنہ پی ٹی آئی بری اکانومی سنبھالتے سنبھالتے دفن ہوجائیگی۔ آپ لوگ تدارک کریں
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

صاف نظر آ رہا ہے کہ پہلی پہلی دفعہ اسمبلی کا جھولا جھولنے والے ان ڈفر وکیلوں کو بس اپنے دیڑھ پاؤ کی فکر ہے
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
اسوقت پی ٹی آئی پنجاب اسمبلی کے معاملے پر مجرمانہ غفلت دکھارہی ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے سب وکیل رہنما شیر افضل ، گوہر خان اور دوسرے، جن میں غیر وکیل عمر ایوب وغیر ہ بھی شامل ہیں، پنجاب اسمبلی میں کی گئی دھاندلی پر توجہ نہیں دے رہے، پی ٹی آئی کی طرف سے دی گئی ویب سائٹ پر بھی پنجاب اسمبلی کے صرف دو فارم ۴۵ موجود ہیں، دوسری طرف ن لیگ صرف پنجاب اسمبلی پر اپنا فوکس کئے ہوئے ہیں، عمران خان نے پنجاب کے بغیر وفاقی حکومت لی تو دفن ہوجائیگا

عمران خان کو پنجاب کے بغیر وفاق دیکر گندا کرنے کی سازش ہورہی ہے، خدا کا واسطہ ہے اسکو روکیں ورنہ پی ٹی آئی بری اکانومی سنبھالتے سنبھالتے دفن ہوجائیگی۔ آپ لوگ تدارک کریں
Don't worry, PTI Islamabad main hakumat nhi bana rehe.