پنجاب کے 12 کروڑ عوام پر ظلم کر کے عمرے پر چلی گئی

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی

اور افسوسناک بات یہ ہے کہ وہ بھی اسی مظلوم عوام کے خون پسینے کی کمائی پر جن پر دن رات ظلم کر رہی ہے . ساتھ میں اپنے کتے باپ کو بھی لے کر گئی ہو گی وہ بھی عوام کے خرچے پر

Aliimran1

 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
رمضان کریم کا لحاظ ہے ورنہ ضرور اس کی ڈول جیسی تنی ہوئ چمڑی پر اس شعر کہتا۔
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
مریم نواز کا بہت ہی اچھا اقدام ہے عمرے میں جانا۔ سوشل سیکورٹی پر پلنے والے صرف تنقید برائے تنقید ہی کر سکتے ہیں۔ کم بختو کسی کے اچھے اقدام کی تعریف ہی کر لیا کرو۔۔۔
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)

اور افسوسناک بات یہ ہے کہ وہ بھی اسی مظلوم عوام کے خون پسینے کی کمائی پر جن پر دن رات ظلم کر رہی ہے . ساتھ میں اپنے کتے باپ کو بھی لے کر گئی ہو گی وہ بھی عوام کے خرچے پر

Aliimran1

ڈاکٹر صاحب آپکو گزشتہ دو سال سے صرف روتے ہوئے دیکھ رہا ہوں امید ہے رونا ہی آپکے مقدر میں لکھا جا چکا ہے آمدہ زندگی میں
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)

Gashti Farari —- Garage kay safar kay sath —— Sroor palace se. Amreeka ka safar Arabi prince kay sath bhoolna nahi chahti ——-​

یہی زبان سکھائی ہے نیازی نے تمہیں۔ اس سے زیادہ کچھ بول بھی نہیں سکتے۔۔
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
She is just a puppet its all gens fault as always
Asim Khinzeer has gone mad. The constant criticism and abuse he faces on social media has torn his backside so is of course 'concerned' about online warfare. What a khotha dressed up as a General.
Asim whisky n other gens

Medals why so many for what

2 styles of topee,

kubhee khaki kubhi black wardi

3 types charrhee sticks.

Orr itnae saarae assistant for what reason. Itnae sarae messes naukurr security

aik drama with many qist orr itnae serious JAESAE JUNG KEE HALUTT MEUN HOUN,

i wonder they ever run or even exercise.subh check kurroe paetu hein itnee serious munhoose shukulein

Wardee khainchh loe toe they will look normal paan waalae doodhwalae qusaee maalee bhungi raerhee walae dikhein.

Wtfkuk why so much akurr. Aik number kae zaalim orr chore
 

desan

President (40k+ posts)

اور افسوسناک بات یہ ہے کہ وہ بھی اسی مظلوم عوام کے خون پسینے کی کمائی پر جن پر دن رات ظلم کر رہی ہے . ساتھ میں اپنے کتے باپ کو بھی لے کر گئی ہو گی وہ بھی عوام کے خرچے پر

Aliimran1


Her dad is on a secret ECL list....