Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
لاہور : پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل میں رہائش پذیر طالبہ کی لاش ملی ہے، جس کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ اس نے پنکھے سے لٹک کر مبینہ طور پر خودکشی کی۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ متوفیہ ام حبیبہ آئی ای آر ڈیپارٹمنٹ میں پانچویں سمسٹر کی طالبہ تھی اور اپنی بہن کے ساتھ ہاسٹل نمبر8 کے کمرہ نمبر91 میں رہائش پذیر تھی۔
پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق لیڈی پولیس اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی تحقیقات کا آغاز کردیا، پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھےکرنا شروع کردیے۔
پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل میں طالبہ کی خود کشی، سیالکوٹ کی رہائشی نے پنکھے سے پھندہ لیکر زندگی کا خاتمہ کیا۔ مبینہ طور پر لڑکی کو ایک لڑکے کی جانب سے بلیک میلنگ کا سامنا تھا
https://twitter.com/x/status/1845543865559998683

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/SL0DGmm.jpeg