پنشن یا تنخواہ میں سے ایک ملے گی، حکومت کا پنشن رولز تبدیل کرنے کا اعلان

7pensinruellschange.jpg

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے بجٹ پر نظر ثانی شرو ع کردی، اس دوران حکومت نے پنشن رولز میں تبدیلی بھی کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نئےمالی سال کے بجٹ میں کچھ تبدیلیاں متعارف کروائی ہیں، تاکہ عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ معاہدے کیلئے آخری کوششیں کی جائیں۔

پنشن اصلاحات میں تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ سالانہ پنشن اخراجات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، حکومت ایک سے زائد پنشن کی ادائیگی بند کررہی ہے، ایسے لوگ بھی ہیں جو تین، تین اداروں سے پنشن لے رہے ہیں، یہ ایک غیر منصفانہ عمل ہے، پنشنر ، شریک حیات کے انتقال کے بعد 10 سال تک فیملی کو پنشن ملے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ مالی سال کےبجٹ میں پنشن فنڈ قائم کیا گیا ہے ، جس کے اصول و ضوابط پر بھی کام کررہے ہیں،ایسے بہت سے لوگ ہیں جو ایک ادارے سے ریٹائر ہوکر دوسرے اداروں میں نوکری لے لیتے ہیں،پنشن کے حقدار سرکاری افسر کے کسی دوسر ی ملازمت کرنے کی صورت میں پنشن یا تنخواہ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ میں متعارف کروائی گئی تبدیلیوں پیٹرولیم لیوی 50 روپے سے بڑھا کر 60 روپے کرنے، ایک سے زائد پنشن کی ادائیگی بند کرنے، غیر متوقع منافع پر 50 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد کرنے، درآمدات پر تمام پابندیاں ختم کرنے جیسے اقدامات شامل ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

Nice2MU

President (40k+ posts)
پنشن اصلاحات میں تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ سالانہ پنشن اخراجات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، حکومت ایک سے زائد پنشن کی ادائیگی بند کررہی ہے، ایسے لوگ بھی ہیں جو تین، تین اداروں سے پنشن لے رہے ہیں، یہ ایک غیر منصفانہ عمل ہے، پنشنر ، شریک حیات کے انتقال کے بعد

میں تو سرے سے پنشن کے حق میں نہیں ہوں۔۔۔ پاکستان میں تو قانون اتنا آندھا ہے کہ پنشن شوہر کے بعد بیوی کو ملتی ہے اور اگر بیوی بھی مر جائے تو اسکے بچے پنشن لینا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔ یہ بہت بڑی فضول خرچی ہے عوام کے ٹیکس کے پیسوں پہ۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
In my opinion, there shouldn't be any pension. we don't have it in Private sector, then why in govt sector?
پنشن لو انکم والوں کو ملنی چاہئے۔پندرہ پندرہ لاکھ تنخواہ اور مراعات لینے والوں نے اتنا بھی نہیں بچایا ہوتا کہ بعد میں ایک اچھی زندگی گزار سکیں ؟
 
chiller

Politcal Worker (100+ posts)
In my opinion, there shouldn't be any pension. we don't have it in Private sector, then why in govt sector?
My opinion.
Pension should be deducted from current salary till the end of service and then reimbursed accordingly. It should be voluntary and contribution needed to be decided by beneficiary. Govt should not babysit population and population should not agree on baby sitting policies.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
pension more than one is totally unjustified. Many retired army officers are not only taking salaries by Job after retirement but pensions as well. Same with the judges.

It is good decision. We should support it.
I don't think you understand. Having more than one pension is fine and acceptable. I am not talking about Pakistani context. For example it is quite common in the UK for people to have different pension plans. For example with change of employment you may be given another pension scheme by your employer from a completely different provider. Therefore, if you change few employment you may have your pensions in more than one place. And total sum of all the pensions would be your pension. After all you paid for it during your working life.
 
Kam

Minister (2k+ posts)

For us, main problem is unemployment. We are giving jobs to same people after retirement like military officers and judges and top of it, we are paying them pension as well.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
For us, main problem is unemployment. We are giving jobs to same people after retirement like military officers and judges and top of it, we are paying them pension as well.
Yeah , that is a separate issue altogether. As for pension, having more than one pension is common, i have pension pots all over the place, because I never wanted to stay in one job for long, boredom creeps in. IF you know your stuff, you be in demand, you can change your jobs after 2/3/4 years rather becoming part of the furniture.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
7pensinruellschange.jpg

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے بجٹ پر نظر ثانی شرو ع کردی، اس دوران حکومت نے پنشن رولز میں تبدیلی بھی کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نئےمالی سال کے بجٹ میں کچھ تبدیلیاں متعارف کروائی ہیں، تاکہ عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ معاہدے کیلئے آخری کوششیں کی جائیں۔

پنشن اصلاحات میں تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ سالانہ پنشن اخراجات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، حکومت ایک سے زائد پنشن کی ادائیگی بند کررہی ہے، ایسے لوگ بھی ہیں جو تین، تین اداروں سے پنشن لے رہے ہیں، یہ ایک غیر منصفانہ عمل ہے، پنشنر ، شریک حیات کے انتقال کے بعد 10 سال تک فیملی کو پنشن ملے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ مالی سال کےبجٹ میں پنشن فنڈ قائم کیا گیا ہے ، جس کے اصول و ضوابط پر بھی کام کررہے ہیں،ایسے بہت سے لوگ ہیں جو ایک ادارے سے ریٹائر ہوکر دوسرے اداروں میں نوکری لے لیتے ہیں،پنشن کے حقدار سرکاری افسر کے کسی دوسر ی ملازمت کرنے کی صورت میں پنشن یا تنخواہ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ میں متعارف کروائی گئی تبدیلیوں پیٹرولیم لیوی 50 روپے سے بڑھا کر 60 روپے کرنے، ایک سے زائد پنشن کی ادائیگی بند کرنے، غیر متوقع منافع پر 50 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد کرنے، درآمدات پر تمام پابندیاں ختم کرنے جیسے اقدامات شامل ہیں۔
Is it daronomics or Draculonomics? Regarding pension affected will be military officers who are getting these multiple pensions and incomes. Not sure how they are going to support this