Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"خاوند کی 8 ہزار پینشن ہے، بجلی کا بل 13 ہزار آیا، لوگوں کے برتن دھوتی ہوں، زکوٰۃ فطرانہ وغیرہ مل جاتا ہے، عمر اسی طرح گزر گئی"۔ ریٹائرمنٹ کے بعد پلاٹ، گھر، زمینیں، لاکھوں پینشن، بیرون ملک جائیدادیں بنانے والوں کے پاکستان میں عام شہری کی حیثیت
https://twitter.com/x/status/1810662784612659332
پینشن 8 ہزار بل 13 ہزار ۔۔۔ بجلی کے بلوں سے عوام کا خون چوسنے والی نکمی معاشی ٹیم کی کیا کبھی کوئی پوچھ گچھ ہو گی ؟ الیکشن کمپین میں عوام کو 200 اور 300 یونٹ مفت بجلی دینے کے وعدے کرنے والی ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے اب انتہائی کم آمدن والے افراد کیلئے بھی بجلی ٹیرف اس حد تک بڑھا دیے ہیں کہ لوگ شدید گرمی میں ایک پنکھا چلانے سے بھی قاصر ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1810673887136432614
تُو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں
ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
کب ڈُوبے گا سرمایہ پرستی کا سفینہ؟
دُنیا ہے تری منتظرِ روزِ مکافات
https://twitter.com/x/status/1810667279853429193
پروگرام کے دوران کئی لوگ روئے میں نےبہت ضبط کیا لیکن ان ماں جی سے بات کرتے ہوئے ہمت جواب دے گئی۔ بلاول کہتے ہیں مجھے وزیراعظم بنواتے تو 300 یونٹ فری کرتا جبکہ ن سوچتی ہوگی ہم تو فارم 47 والے ہیں کونسا عوامی ووٹوں سے حکومت ملی جو انکا سوچیں
https://twitter.com/x/status/1810660682368508336

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/n8YKtQ0.jpeg