Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میں تھرو آؤٹ قومی اسمبلی کے اجلاس میں بیٹھا رہا،اپوزیشن راہنما قومی اسمبلی میں داخل ہوئے عمر ایوب نے نعرہ لگایا گولی کیوں چلائی اُس کے بعد پوری تقریر کے دوران نعرے لگتے رہے،عاصم منیر سمیت تینوں مصلح افواج کے سربراہان نے شرکت نہیں کی،اس کی وجہ آپ بھی جانتے ہیں، نصرت جاوید
https://twitter.com/x/status/1899358611924468002
آج کی تقریب میں غیر ملکی سفیروں کیلئے مختص گیلری مکمل بھری ہوئی تھی، لیکن مولانا فضل الرحمان، نواز شریف، محسن نقوی، علی امین گنڈا پور نہیں تھے۔ نصرت جاوید: محسن نقوی کرکٹ میں مصروف تھے کیونکہ ٹرافی انڈیا جیتا ہے۔ عدنان حیدر: تو اب کیا وہ سوگ منا رہے ہیں، ویڈیو چلی تھی کہ میرا بیٹا آج انہیں اتنی اہمیت بھی نہ دی کہ ان کی تقریر سننے جاتے۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1899167796527075660