کان پک گئے یہ سن سن کر کہ پاک فوج تو بالکل ٹھیک ہے، بس چند کالی بھیڑیں قصوروار ہیں۔ او عقل کے اندھو! جب فوج میں موجود کالی بھیڑیں خلاف آئین و قانون مارشل لا لگاتی ہیں، اپنے ہی شہریوں کو اغوا کر کے ان پر تشدد کرواتی ہیں، تو وہ بالکل ٹھیک فوج کہاں دفع ہو جاتی ہے؟ وہ ان کالی بھیڑوں کے خلاف کچھ کرتی کیوں نہیں؟ کیا ان کو پاکستان اور پاکستانیوں سے پیار نہیں جو وہ فوج میں موجود ان کالی بھیڑوں کے خلاف بغاوت کرنے کی بجائے انہی کے احکامات مانتے چلے جاتے ہیں؟ آخر کب تک ہمیں عمران خان اور دیگر بیوقوف بنائیں گے کہ سارا مسئلہ کالی بھیڑوں کا ہے، فوج تو بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے؟
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 @ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharifIconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 @cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl