پوری پاکستان میں دفا 804 لگ چکی ہے

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
After todays massive power show all MPOs, Section 144 etc etc have been null and voided. Aab pooray Pakistan mein awaam ne daffa 804 laga di hai.

Awaam ne dikha diya ke is mulk ka asal maalik koun hai aur unka muntakib leader koun hai

 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
جابر حکمران کے خلاف اواز اٹھانا جہاد ہے - علی امین گنڈا پور

تقریر کے اغاز میں گنڈا پور نے بیشتر اداروں کے سربراہوں بشمول سپریم کورٹ کو ملک لوٹنے والوں کو این ار او دینے پر اڑے ہاتھ لیا. کہا کہ تم لوگوں نے ائین کی پاسداری نہیں کی- تم ذلیل ہو رہے ہو اور اس کو جیل میں عزت مل رہی ہے

قلم فروش صحافیوں کی بات کرتے ہوئے ارشد شریف کی مثال دی کہ وہ چلا گیا مگر اپنے نظریے نہیں بیچا- عمران ریاض کے بارے میں کہا کہ وہ کئی بار گرفتار ہوا پر اپنے نظریے نہیں چھوڑا

خاتون قلم فروش صحافیوں کی بات کرتے ہوئے گنڈاپور نے کہا تمہارا ہاتھ ازاد ہے جو مرضی ہے لکھو میں تمہیں کنفرنٹ کروں گا کیونکہ میری عوام میرے ساتھ ہے

اسلام اباد انتظامیہ کو بےغیرت مخاطب کرتے ہوئے گنڈاپور نے کہا تم لوگوں نے این او سی دے کر کنٹینر سے راستہ روکا انشاءاللہ خون بھی بہائیں گے اور تمہیں منطقی انجام تک پہنچا کر رہیں گے

ہر فرعون کے لیے ایک موسی پیدا ہوتا ہے انشاءاللہ پوری قوم موسی بن کر ان کا مقابلہ کرے گی - گنڈا پور

خواجہ اصف کو مخاطب کرتے ہوئے گنڈاپور نے کہا کہ تمہارا باپ بھی عمران خان کا ملٹری ٹرائل نہیں کر سکتا - میرا باپ اور میرا بھائی فوج میں شہید ہوئے اگر تم نے فوج کو ٹھیک نہ کیا تو ہم ٹھیک کریں گے- یہ ہماری فوج ہے جو تمہاری پالیسیوں کی وجہ سے بدنام ہو رہی ہے- ہم ان کا ساتھ دیں گے اور تمہاری اصلاح کریں گے

اب اگلا جلسہ لاہور میں ہوگا بھلے این او سی ہو یا نہ ہو گنڈا پور میں مریم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا میں ا رہا ہوں اگر مینار پاکستان میں اجازت دو گی تو ٹھیک ہے نہیں تو ہم پختون ساتھ ڈھول اور بارات بھی لے کر ائیں گے- پنگا مت لینا نہیں تو وہ حال کریں گے کہ تمہیں بنگلہ دیش بھی بھول جائے گا


عمران خان کے کیسز کے بارے میں بات کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ وکیلوں کے مطابق عمران خان کے کیسز ختم ہو چکے ہیں ڈیڈ لائن دیتا ہوں کہ اگر تم لوگوں نے ایک سے دو ہفتے میں عمران خان کو رہا نہ کرایا تو ہم خود رہا کرائیں گے میں عوام کو لیڈ کروں گا پہلی گولی خود کھاؤں گا
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
گنڈاپور کی پہنچائی گئی تکلیف پر منیب فاروق اور رانا ثنا اللہ کی چیخیں
After todays massive power show all MPOs, Section 144 etc etc have been null and voided. Aab pooray Pakistan mein awaam ne daffa 804 laga di hai.

Awaam ne dikha diya ke is mulk ka asal maalik koun hai aur unka muntakib leader koun hai

ڈیر خستہ پرفیوم یوئی
804 Absolutely Not یوئی

https://twitter.com/x/status/1735300349894808036
 

Democratics

Senator (1k+ posts)
Hugs GIF

RUSH RUSH RUSH
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
mc keeya fazool bukwaas bs jhoot,

yae kurna zarooree hae tumhein iss sae keeya interest, mc faurun ajata hae,

keeya problem hae tumhara gndu???? get the fk out of here
Yaqeenan is beghairat ke bachay ne koi chawal maari ho gi
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
اللہ گنڈا پور کو اپنے اقوال پہ پوری نیت کے ساتھ عمل کی بھی ہمت اور توفق عطا کرے کہیں یہ اقوال زریں بس گیڈر بھبھکیاں ہی نہ ثابت ہوں۔
 

Back
Top