پورے ملک کو آگ میں جھونک دیا۔ مراد سعید

Kashif Altaf

Moderator
Staff member

ملک کی سلامتی آپ کی اپنے آئینی حدود میں واپسی اور اپنے اصل کام پر توجہ کرنے پر منحصر ہے نہ کہ سیاسی انجینئرنگ اور زراعت سے لے کر مویشی منڈیوں تک کے انتظامات دیکھنے میں۔ حالات دیکھیں اور اپنی ترجیحات دیکھیں۔ کل کو دوسرے ملکوں میں اپنے ناموں سے مکرنے سے بہتر ہے، آج اپنے ملک کو بسنے دو۔ اپنے لوگوں کو جینے دو۔

گلگت سے وزیرستان، باجوڑ سے بلوچستان، پورے ملک کو آگ میں جھونک دیا کیونکہ اپنی Relevance قائم رکھنے کے لیے ایک اور ڈالری جنگ کا سہارا درکار ہے، جو ہاتھوں سے پھسلتی طاقت کو دوام دینے کا راستہ بنے، بھلے اس کا ایندھن پوری قوم بن جائے۔


https://twitter.com/x/status/1896994542080901240 https://twitter.com/x/status/1896999522582368599 نریندرہ مودی حکومت کی پچھلے دور سے پاکستان کے حوالے سے اپنائی گئی پالیسی کو “اجیت دووال ڈاکٹرائن” کہا جاتا ہے۔ اس ڈاکٹرائن کا سب سے اہم نقطہ پاکستان کو اندرونی طور پر تقسیم کرنا یعنی خدانخواستہ بلوچستان، سابقہ فاٹا اور گلگت بلتستان کو پاکستان سے علیحدہ کرنا تھا۔ اور دوسرا ”گھر میں گھس کر مارنا“، جس کے تحت حالیہ دنوں میں ان افسران اور افراد کو نشانہ بنایا گیا جن کا کشمیر سمیت انڈیا کے لیے باعث تشویش دیگر محاذوں پر کوئی کلیدی کردار رہا تھا۔
چند ہفتے قبل ظل الہی کے ہرکارے کے دورۂ تاجکستان کے حوالے سے گفتگو میں رجیم کے ایک ٹاؤٹ کی جانب سے اجیت دووال ڈاکٹرائن کا حوالہ دیا گیا کہ پاکستان نے بھی اس پر عمل پیرا ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ کئی دن تک عسکری زرائع کی جانب سے اس بیان کی وضاحت یا تردید کا انتظار کرتا رہا۔ساتھ ہی اس بیان کو تاجکستان کے دوروں، وا خان کاریڈور کے حوالے سے بیانات، پھر کشمیر پر بدلتے مؤقف، فلسطین کے مسئلے پر دو ریاستوں کے قیام کا بیانیہ، اور ملک پر نئی جنگ مسلط کرنے کی کوششوں کے تناظر میں جانچا تو واضح ہوا کہ طاقت کو دوام دینے کی خواہش نے قابض عفریت کی سوچنے سمجھنے کی تمام صلاحیتیں مفلوج کردی ہیں۔
اجیت دول ڈاکٹرائین ایک offensive strategy ہے اور اس پالیسی کا مرکز یا نشانہ پاکستان تھا، اس کا حوالہ پاکستان کی جانب سے کسی پڑوسی ملک کو لے کر دینا ہی کافی تشویشناک بات ہے لیکن افسوسناک امر تو یہ ہے کہ ہماری سرزمین پر ہمارے مفادات کے لئے کام کرنے والو کو شہید کرنے پر ہم خاموش رہے، کشمیر پر اپنا مؤقف ہی تبدیل کردیا۔ ملک میں کوبکو لگی آگ کو ماپتے ہوئے دشمن کی پالیسی کا توڑ کیا نکالتے انکی معاونت کرنے لگے۔ ہماری سرحدوں کے اندر کاروائیاں کرنے پر ہم ان کو جواب کیا دیتے، وہ حکمت عملی جو ہماری تباہی کے لیے بنائی گئی تھی بجائے یہ کہ ہم اس اینٹ کا جواب پتھر سے دیتے ان کے سامنے سرینڈر کرکے نیا دشمن بنانے پر بضد ہیں۔دشمن ہمیں ”گھس کر مارنے کے لئے“ سرجیکل سٹرائکس؛ افسران اور اہم افراد کو کامیابی سےنشانہ بنارہا ہے اور ہم دوسری طرف سرجیکل سٹرائک اور گھس کر مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ نہ صرف یہ بلکہ ہم وہاں رجیم چینج کی خواہش بھی لئے بیٹھے ہیں اور اس مقصد کے لئے ہم نے اپنے وہ مہرے بیانیہ بنانے کے لئے متحرک کر دئیے ہیں جو سابقہ بھارت نواز رجیم کے قریبی ہیں۔
خلاصہ یہ ہے کہ عالمی طاقتوں کو فرد واحد سے نتائج جلدی اور فوری ملتے رہے ہیں چاہے وہ افغان جہاد ہو یا وار ان ٹیرر تب ڈکٹیٹر کو بیرونی امدد اور انکو اپنے مفادات عزیز تھے۔ طاقت کا کھیل اور طاقت کو طوالت دینے کی خواہش وہی ہے بس فرق یہ ہے کہ تب ہم ضرورت تھے اب ضرورت بننا چاہتے ہیں۔ تب بھی ڈکٹیٹر نے ذاتی مفاد (طاقت اور ڈالر) کے لیے قومی مفادات کا سودا کیا اور آج بھی وہی ہو رہا ہے جس کو ہم سے جو چاہئے وہ ملے گا، ہم ہر قسم کی خدمت کے لیے دستیاب ہیں چاہے اس کے لیے ملکی و قومی مفاد کا کتنا ہی نقصان ہو بس اتنی سی گارنٹی چاہئے کہ مقامی سطح پر جو جیسے ہے اس کو چلنے دیجئے ہم جمہوریت کے نام پر سرکس لگائیں، قوم کے لیڈر کو کال کھوٹری میں ڈالیں، چاردیواریاں پار کریں یا گھریلو خواتین کے گریباں چاک کریں، ہمارے زیر تسلط افلاس کے مارے ۱۳-۱۳ سال کے بچے ڈنکیاں لگا کر ملک سے نکلنے کی سعی کریں اور بیچھ سمندر مارے جائیں، عدالتوں کے احاطوں میں لوگ خود پر تیل چھڑکیں، مور چرانے والوں کے ملٹری ٹرائل ہوں اور قومی خزانہ لوٹنے والوں کو لینے خصوصی جہاز جائیں کوئی حساب نہ مانگے، ہم جو ظلم کریں جبر کریں کوئی ہمیں آئینہ نہ دکھائے۔ ہم چوبیس کروڑ بھیڑ بکریوں کو ہانک کر جہنم کی آگ میں جھونک دیں آپ سے کیا سروکار آپ کی خدمت تو پوری کریں گے نا؟
https://twitter.com/x/status/1897338330791993380
 
Last edited:

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
mr bongee khan bajway aur faiz nain
by bringing thousands of khawarji fighters back in to pak lands

nation will never forgive you mofos
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Chotiam sulfate patwaris kay liyay

Gk7laY3WMAAKgPQ
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
mr bongee khan bajway aur faiz nain
by bringing thousands of khawarji fighters back in to pak lands

nation will never forgive you mofos
You patwaris are the worst thing that ever happened to this country. Do you pathetic Patwaris have any evidence or just like to bark for the sake of barking?
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
You patwaris are the worst thing that ever happened to this country. Do you pathetic Patwaris have any evidence or just like to bark for the sake of barking?

Tujh jaysay imrandoo ku evidence dainay par time waste ka kya faida, tu Dum daba kr bhag Jae ga

Waysaybe tu khud kehta hay tera Pakistan say koee laina daina Nahen, na he tu yahan rehta hay aur na he rehna chahta hay

Laga reh apnee facebooke bakwaaas
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Tujh jaysay imrandoo ku evidence dainay par time waste ka kya faida, tu Dum daba kr bhag Jae ga

Waysaybe tu khud kehta hay tera Pakistan say koee laina daina Nahen, na he tu yahan rehta hay aur na he rehna chahta hay

Laga reh apnee facebooke bakwaaas
Agar tayray paas saboot hotay tou share karta siraf jhoot bol kar apnay aap ko tasalli dayta reh aur toum jahil patwarioon ka kaam kiya hay?
May nay kab kaha hay kay mayra Pakistan say koi layna dayna nahi? aik aur jhoot toum jahil patwari jhoot aur galum galouch key factories ho.
Allah bachay Pakistan ko toum jaysay doulay shah kay patwarioon say
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
You patwaris are the worst thing that ever happened to this country. Do you pathetic Patwaris have any evidence or just like to bark for the sake of barking?
is Zia ki tatti ka keeray chootabadya ko ignore list mai dalo. Ye bharwa apni maa bacih kar kha gaya mulk kia chez hai. 🤣 🤣
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Ghaleez Ghuddar Buzdil Beghairat Fouj —-/Khud sey attention divert karnay aur Sympathy hasal karnay kay liye yeh Dehshat gardi kar rehi hai Aur innocent loag mar rehi hai —— Lakin Ab yeh CHORAN nahi bikay ga​

 

Back
Top