https://twitter.com/x/status/1724261229349253170
https://twitter.com/x/status/1724251796367921311
ایک خان کو جیل میں رکھنا ہے مگر کس قیمت پر ، قیمت یہ ہے کہ ہر جج ، ہر افسر ، الیکشن کمیشن ، سب کو جیل کی یاترا کرنی پڑ رہی ہے - عمران نے سب کو جیل بھیج دیا ، کیوں ، ریاست ایک لیڈر کو جیل سے عدالت ، نیب ، الیکشن کمیشن اور جہاں انکی ضرورت ہے سیکورٹی کے بہانے لے جا نہیں سکتی کیونکہ ریاست والے اپنا کام نہیں کر سکتے ، پولیس سیکورٹی نہیں دے سکتی . سب بس ہو گئے ہیں یا ظاہر ایسا ہی کررہے ہیں ،اصل میں ڈر یہ ہے کہیں لوگ عمران کو دیکھ کر نعرے ہی نا لگا دیں،کب تک بچیں گے ، یہ تو ہونا ہی ہے

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/f9Qp542/aitzaz-one.jpg
Last edited by a moderator: