پورے پاکستان میں کرکٹ ہورہی ہے لیکن انتخابات نہیں ہوسکتے،جسٹس منیب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اگر الیکشن کے دن ملک میں جنگ ہو یا زلزلہ آجائے تو کیا ہوگا؟جسٹس منصور

انتخابات کی تاریخ گورنر دے دے تو بھی قدرتی آفات آسکتی ہیں،جسٹس منصور

جنگ ہو یا کرفیو لگ جائے تو انتخابات کیسے ہوں گے؟جسٹس منصور علی شاہ

قانون میں سیلاب اور قدرتی آفات کا ذکر ہے جنگ کا نہیں، بیرسٹر علی ظفر

الیکشن کمیشن مخصوص پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ ملتوی کر سکتا ہے،علی ظفر

قانون میں جنگ کا کہیں ذکر نہیں اس کیلئے ایمرجنسی ہی لگائی جاسکتی ہے،علی ظفر

سال 1976 میں آئین خاموش تھا کہ الیکشن کی تاریخ دینا کس کی ذمہ داری ہے، جسٹس منیب اختر

آئین گورنر کو اختیار دیتا ہے کہ وہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے،جسٹس منصور علی شاہ

آئین کے تحت صدر مملکت کو غیر جانبدار اور آزاد ہونا چاہئے، وکیل الیکشن کمیشن

گورنر کے پی نے اسمبلی تحلیل کی ان کو انتخابات کی تاریخ بھی دینا تھی،جسٹس منیب اختر

پورے پاکستان میں کرکٹ ہورہی ہے لیکن انتخابات نہیں ہوسکتے،جسٹس منیب کے اہم ریمارکس

اگر گورنر تاریخ نہ دے تو الیکشن کمیشن ایکٹ کریگا،چیف جسٹس کے ریمارکس

آئین خود کہتا ہے کہ انتخابات کی تاریخ دینا گورنر کی ذمہ داری ہے، جسٹس منیب اختر

Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ جج ہیں یا کچی کلاس کے بچے ہیں عجیب یحاویاں مار رہے ہیں انکی تنخواہیں اور مراعات دیکھو اور انکی چولیں دیکھو
 
جب گورنر نے تاریخ نہیں دی تو صدر کے پاس ڈیفالٹ پاور موجود ہے، جسٹس منیب اختر

آئین خود کہتا ہے کہ انتخابات کی تاریخ دینا گورنر کی ذمہ داری ہے، جسٹس منیب اختر

اگر کل سارے جج دل کے دورے سے مر گئے تو پھر کیا ہوگا ، یہ بھی توسوال ہے نا
 
Realpaki

Senator (1k+ posts)
he was ideal chief justice per lahore high court but once he has been transferred to Supreme court has become amazing
 
Nazimshah

Senator (1k+ posts)
Kabhi Nawaz ki zindagi ki zamanat, aor abh yea. Dosri taraf Imran khan pi few months pehlai firing ki gayi kayi bullets lagai leken fazol cases mai adalat bulaya jata hai
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
یہ جج ہیں یا کچی کلاس کے بچے ہیں عجیب یحاویاں مار رہے ہیں انکی تنخواہیں اور مراعات دیکھو اور انکی چولیں دیکھو
they are finding a way to extend election till Oct. simple.
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
من سور شاہ کو بلا لیں گے وہ زلزلہ یا جنگ روک لے گا
rana Saheb
Yeah Aain Ki Pasdari Ka bohat Barey Tabley The.
Abb Zardari Aur Sharif key Harney Ka Yaqeen Ho Giya hai tu
Zalzaley Aur Jang Ki Kahani Suna. Raha hai.
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
wada baoji is waqt london se adalti karwayi ko khud monitor kar raha hai.. sath bar bar toilett ke chakar bi laga raha hai
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
mian sab of London already have 6 heart attacks. a free and fair election will be fatal for his health so the honourable judges should keep that in mind.
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
اگر الیکشن کے دن ملک میں جنگ ہو یا زلزلہ آجائے تو کیا ہوگا؟جسٹس منصور

انتخابات کی تاریخ گورنر دے دے تو بھی قدرتی آفات آسکتی ہیں،جسٹس منصور

جنگ ہو یا کرفیو لگ جائے تو انتخابات کیسے ہوں گے؟جسٹس منصور علی شاہ

قانون میں سیلاب اور قدرتی آفات کا ذکر ہے جنگ کا نہیں، بیرسٹر علی ظفر

الیکشن کمیشن مخصوص پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ ملتوی کر سکتا ہے،علی ظفر

قانون میں جنگ کا کہیں ذکر نہیں اس کیلئے ایمرجنسی ہی لگائی جاسکتی ہے،علی ظفر

سال 1976 میں آئین خاموش تھا کہ الیکشن کی تاریخ دینا کس کی ذمہ داری ہے، جسٹس منیب اختر

آئین گورنر کو اختیار دیتا ہے کہ وہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے،جسٹس منصور علی شاہ

آئین کے تحت صدر مملکت کو غیر جانبدار اور آزاد ہونا چاہئے، وکیل الیکشن کمیشن

گورنر کے پی نے اسمبلی تحلیل کی ان کو انتخابات کی تاریخ بھی دینا تھی،جسٹس منیب اختر

پورے پاکستان میں کرکٹ ہورہی ہے لیکن انتخابات نہیں ہوسکتے،جسٹس منیب کے اہم ریمارکس

اگر گورنر تاریخ نہ دے تو الیکشن کمیشن ایکٹ کریگا،چیف جسٹس کے ریمارکس

آئین خود کہتا ہے کہ انتخابات کی تاریخ دینا گورنر کی ذمہ داری ہے، جسٹس منیب اختر

JUSTICE SAHIB KAL PDM WALA PATAKHA CHALA DENGEIN OOR CRICKET KO BHI BAND KARDENGEIN)))YEH JAHIL LOG KOOCH BHI KAR SAKTE HEIN ..BUS ELECTION NAHI HONE CHAHIE:))))) JUDGE SAHIB Q CRICKET BAND KARWANA CHAHTE HO:)))) AB ALLAH KHER KARE KAHIN CRCIKET KO SECURITY KI WAJHA SE KHELNA BAND NA KARDE:))))
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
اگر الیکشن کے دن ملک میں جنگ ہو یا زلزلہ آجائے تو کیا ہوگا؟جسٹس منصور
اس بنیاد پر تو کسی کو گھر سے ہی نکلنا چاہئے۔ کیونکہ زلزلہ کسی بھی وقت آسکتا ہے بلکہ کسی کو گھر میں رہنا ہی نہیں چاہیئے کیونکہ چھت زلزلے سے کسی بھی وقت گر سکتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا منصف ہیں جو امکانی باتوں پر فیصلے کریں گے۔ امکانی بات تو یہ بھی ہے کہ کسی کو ہارٹ اٹیک ہوجائے، ایکسیڈنٹ ہوجائے۔ یہ تو ویسے ہی ہے کہ نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی دو۔ ججز لگانے کے طریقے کو ملک میں بدلنے کی ضرورت ہے۔ وکلاء کو ججز نہیں بنانا چاہئے، بلکہ کوئی اور بہتر طریقہ وضع کرنا چاہئے۔ پاکستان دنیا سے کوئی سو سال پیچھے ہے ہر معاملہ میں۔