پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب گیم کھیلتی رہیں، فواد چودھری

6miftahpostbudgetmarygamefawad.jpg

سابق وزیراطلاعات فوادچوہدری نے موجودہ وفاقی وزیر مریم اورنگزیب پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران وزیر اطلاعات مسلسل فون پر ویڈیو گیم کھیلتی رہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری نے کہا کہ " یہ حکومت کتنے سنجیدہ لوگوں پر مشتمل ہے اس کا اندازہ اس سے لگا لیں کہ وزیر خزانہ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کر رہے ہیں اور وزیر اطلاعات ان کے ساتھ بیٹھ کر مسلسل فون پر ویڈیو گیم کھیل رہی ہیں"۔

https://twitter.com/x/status/1535512366737235969
ایک اور ٹوئٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مفتاح این ایف سی ،اٹھارویں ترمیم پرسخت تنقید کر رہے ہیں، وفاق اورصوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم کے فارمولے پرتنقید کر رہے ہیں۔


سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات نے یہ بھی کہا کہ خوشی کی بات ہے پیپلز پارٹی حکومت بھی اس اہم نکتے پرمتفق ہو گئی، امید ہے ن لیگ اور پیپلز پارٹی اس ضمن میں عملی اقدامات اٹھائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1535508766317215744
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
استغفراللّٰہ اس گٹھی بونی پدی ڈڈو چارجر کی بد صورت اور چڑیلوں والی شکل دیکھ کر ہنسی آجا تی ہے جیسے کسی سرکس میں چھوٹے چھوٹے بونے بونیاں رکھے جاتے تھے لوگوں کو ہنسانے کے لئے بونے تو وہ ہوتے ہی تھے مگر اکثر کی شکل بہت اچھی ہوتی تھی مگر ان کو میک اپ کرکے جان بوجھ کر بد صور ت بنایا جاتا تھا تاکہ جب وہ پھدکیں اور اچھل کود کریں تو انکی ٹیڑھی میڑھی جوکروں والی شکل دیکھ کر ہی ہنسی آجائے مگر خدا کی شان اس بونی کی ٹیڑھی میڑھی اور چبی اور جوکروں والی شکل بھی بنی بنائی ہے جو دیکھ کر ہنسی آجاتی ہے