Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پولیس اہلکاروں کی گرفتاری:محسن نقوی کی ایک اور غلط بیانی پکڑی گئی
خیبرپختونخوا کے گرفتار اہلکاروں کی حقیقت سامنے آگئی۔۔ گرفتار اہلکار وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی کا حصہ نکلے جنہیں خیبرپختونخوا ہاؤس سے گرفتار کیا گیا جبکہ باقی اہلکار بھی صوبائی وزراء کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نکلے
کے پی ہاؤس سے گرفتار 6 اہلکار وزیراعلیٰ کے اسکواڈ کا حصہ ہیں، ذرائع خیبر پختونخوا پولیس
https://twitter.com/x/status/1842872245326098921
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/I0NvTFy.jpeg