پولیس حراست میں موجود امجد نیازی شدید بیمار،سوشل میڈیا پرشدید ردعمل

22amjadniazikkkk.png

پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما اور سابق رکن اسمبلی امجد نیازی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل ہوگئے ہیں، سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی رہنماؤں، صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین نے شدید ردعمل کا اظہار کرنا شروع کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی کی پولیس حراست میں طبیعت بگڑ گئی ہے جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، امجد خان نیازی کی ہسپتال سے ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں امجد خان نیازی کو شدید علالت میں ہسپتال کے بستر پر لیٹا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1743899740176032112
لطیف کھوسہ نے کہا کہ پولیس جواب دے کہ قید میں امجد خان کے ساتھ کیا ہوا؟ کوئی ہے جو اس ظلم کو روکے؟

https://twitter.com/x/status/1743920973437673880 پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور کور کمیٹی کے رکن محمد شعیب شاہین ان کی یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ امجد خان نے جب عدالت کےسامنے سرنڈر کیا تو وہ اچھی صحت کے حامل تھے، پھر پولیس نے ان کا ریمانڈ لیا اور ان پر ریمانڈ کےدوران شدید جبر ڈھایا گیا، اب وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں، دوران حراست اس یزیدی اور فسطائی ہتھکنڈوں کی مذمت کرتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1743920235718299812
سینئر صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے کہا کہ سابق ایم این اے امجد خان کے ساتھ ظلم وزیادتی ہورہی ہے، وہ9 مئی کے واقعات میں ملوث نہیں تھے، ان کی چھوٹی چھوٹی بیٹیاں ہیں، میں انہیں بیس سال سے ذاتی طور پر جانتا ہوں، وہ ایک انسان دوست اور درویش قسم کے انسان ہیں،یہ ایک ظلم ہے ، انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1743909813959221472
فیصل خان نے کہا کہ ریاست کے بدترین تشدد کے بعد امجد خان کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، کیا قاضی فائز عیسیٰ انہیں انصاف دیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1743934292861100319
شہر بانو نے پاکستان تحریک انصاف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ امجد خان کی یہ حالت کسی ذاتی مفاد کی وجہ سے نہیں ہے، بلکہ انہیں پی ٹی آئی اور عمران خان سے وابستگی کی وجہ سے یہ سزا دی جارہی ہے، کیا پی ٹی آئی قیادت میں سے کوئی ان کی حالت زار پتا کرنے کیلئے گیا ؟

https://twitter.com/x/status/1743951489750777954
مولانا شجاع الملک نے کہا کہ امجد خان نیازی عمران خان کے پرانے ساتھی ہیں، پی ٹی آئی ان کی طرف سے اتنی لاپرواہی کیوں دکھارہی ہے؟بہتر ہوتا امجد خان بھی پریس کانفرنس کردیتے تاکہ وہ اس حالت کو نا پہنچتے۔

https://twitter.com/x/status/1743968375980908790
https://twitter.com/x/status/1743938764450525673
https://twitter.com/x/status/1743909479509524771
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Ghaleez Ghuddar Ghulam corrupt Beghairat Buzdil Fouj par LANTAIN BEYSHUMAR

Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے

ناپاک فوج مردہ باد

پلید جرنیل مردہ باد
 
Azpir

MPA (400+ posts)

Yeh aik bahnchod fascist regime ha. Yeh sab Maan k loray jawab day han whatthey're doing with Pakistaniz.
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Jaisay halat creat kar deya hain, lagta hay muneera mistry jald he maray gaa kisay fouji ka hatown.