پولیس نے بیرون ملک رہنے والے ایکٹیوسٹ کے بھائی اور والد کو اٹھا لیا

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1903094211123040695
پنجاب پولیس نے بیرون ملک مقیم سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ عمیر راج کے بھائی اور والد کو اٹھا لیا، ٹک ٹاک اکاؤنٹ سے ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے اور معافی مانگنے کا مطالبہ، 'کوئی ملک دشمنی نہیں کی، کوئی یہ ثابت نہیں کر سکتا کہ میں پاکستان کے خلاف کام کر رہا ہوں، میرے باپ اور بھائی کو رہا کرو۔ ان کا کوئی قصور نہیں ہے'۔ عمیر راج


https://twitter.com/x/status/1903105586482303180
https://twitter.com/x/status/1903118062951469450
https://twitter.com/x/status/1903118522789593368
 

Back
Top