Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1671817564236955648
سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ گرفتار، رابعہ سلطان شوہر سے ملاقات کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت آئی تھیں، پنجاب پولیس نے گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا
عمر سرفراز چیمہ کو آج جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔
عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ ملنے کیلئے عدالت پہنچی تھیں۔ پولیس نے کمرہ عدالت کے باہر سے انہیں حراست میں لے لیا
https://twitter.com/x/status/1671817066691850247 https://twitter.com/x/status/1671816828858032129
https://twitter.com/x/status/1671817160593686528

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/olpxZ5e.jpg