Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آئی جی پنجاب کو سول اعزاز ملنے پر تنقید کیوں کی؟ صحافی اسرار راجپوت پر راولپنڈی پولیس نے مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق اسرار راجپوت پر مقدمہ سادات کالونی میں امام بارگاہ پر حملے کی جھوٹی خبر کی بناء پر درج کیا گیا۔ لیکن وہ ٹویٹ اسرار ڈیلیٹ کر کے تھے تو ایسی تیزی کی کیا ضرورت تھی؟ پرانا سکور سیٹ کرنے کے علاؤہ کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی۔ اسرار راجپوت کو فوری رہا کیا جانا چاہیے۔
https://twitter.com/x/status/1771965549473333753
آئی جی پنجاب کو سول ایوارڈ ملنے پر تنقیدی پوسٹ کرنے والے کرائم رپورٹر اسرار راجپوت پر ان کی ڈیلیٹ کی ہوئی ایک دوسری پوسٹ پر مذہبی منافرت سمیت سنگین دفعات کے تحت راولپنڈی پولیس نے مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا
https://twitter.com/x/status/1771943654837383413
ایک ٹویٹ جس کو بنیاد بنایا گیا کو کراس چیک کرنے کے بعد اسرار راجپوت نے خود ڈلیٹ کر کے معذرت بھی کر لی تھی
https://twitter.com/x/status/1771907224283086889
اسلام آباد کے صحا فی اسرار احمد راجپوت کو مبینہ طور پر آئی پنجاب پر تنقید کے جرم میں قانونی تقا ضے پورے کیے بغیر گرفتار کیا گیا، کیا اب توہین آئی جی لگا کر صحافیوں کو پکڑنے اور سبق سکھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے؟ میں فی الفور رہا ئی کا مطالبہ کرتا ہوں،اسرار احمد راجپوت ایک زبردست ساکھ اور شہرت رکھنے والے بے باک سینئرصحا فی ہیں، ایسے غیر آئینی ہتھکندوں سے انہیں پابند سلاسل رکھنا بنیادی انسانی حقوق اور آزادی اطہار رائے کے خلاف ہے
https://twitter.com/x/status/1771949600573665459

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/9tkbHH3/irsah1i1h1.jpg