پولیس والے پرویزالہٰی کاگھر چھوڑ کرمیرے گھر کی طرف دوڑ پڑے: چوہدری شجاعت

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
1220844_8090994_ch-shujaaat-_updates.jpg


پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے ایک روز قبل اپنی رہائش گاہ پر پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے صحافیوں کو بتا دیا۔

صدر پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسی بات نہیں کرنا چاہتا جس سے ملکی سطح پر معاملات مزید خراب ہوں، پاکستان بہت پریشانیوں میں گھرا ہوا ہے، کچھ لوگ واقعات کو غلط رنگ دے کر پاکستان میں عجیب کیفیت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ میں اس رات کو پیش آنے والے واقعے پر روشنی ڈالوں گا، پولیس پرویز الہٰی کے گھر گئی تو انہیں بتایا گیا کہ پرویز الہٰی چوہدری شجاعت کے گھر ہیں، پولیس والے پرویز الہٰی کے گھر کو چھوڑ کر میرے گھر کی طرف دوڑ پڑے۔

چوہدری شجاعت نے بتایا کہ پولیس میرے دروازے پر پہنچی تو دونوں بیٹے دروازے کے دوسری طرف تھے، پولیس والے آگے بڑھ رہے تھے تو میرے دونوں بیٹوں نے انہیں روکا، پولیس نے دروازہ توڑنے کی کوشش کی، دروازے کے شیشے ٹوٹ گئے، مگر دروازہ نہ ٹوٹ سکا۔

انہوں نے بتایا کہ میرے دونوں بیٹے اس صورتِ حال میں زخمی ہو گئے، چوہدری سالک کے ہاتھ پر ٹانکے لگے، 2 گھنٹے کی کوشش کے بعد پولیس دروازے سے واپس گئی۔

پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر نے بتایا کہ پولیس والوں سے سوال کیا گیا کہ کس کیس میں یہ سب کچھ کیا جا رہا ہے؟ پولیس نے بتایا کہ گجرات میں سڑکوں کے تعمیری ٹھیکوں میں اربوں روپے کمیشن کے الزامات ہیں، انٹرنیشنل فرم سے کمیشن کے طور پر اربوں روپے وصول کرنے کے بھی الزامات ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ پولیس نے بتایا کہ اس سے زیادہ تفصیلات ہمارے پاس نہیں، میرا یا میرے دونوں بیٹوں کا ایسے کسی معاملے سے کبھی کوئی تعلق نہیں رہا، اس سارے معاملے پر جو طریقہ کار اپنایا گیا وہ قابلِ قبول نہیں، جس طرح بکتر بند گاڑی کے ساتھ مین گیٹ توڑا گیا، میں سختی سے مذمت کرتا ہوں۔

چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ اس معاملے کے پیچھے جو بھی ہے حکامِ بالا اسے کیفرِ کردار تک پہنچائیں، میں کسی اور موقع پر تفصیل سے بات کروں گا، دونوں بیٹوں سے کہا ہے کہ موجودہ صورتِ حال میں صبر کا دامن مضبوطی سے تھامے رہیں۔

یومِ مزدور کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ نے ہمیشہ مزدوروں کے لیے آواز اٹھائی ہے، موجودہ معاشی صورتِ حال کے پیشِ نظر مزدوروں کا کوئی پرسانِ حال نہیں، مزدور طبقے کو کسی دور میں اہمیت نہیں دی گئی، بڑھتی قیمتیں کنٹرول نہ کرنے سے ملک میں بے پناہ مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

صدر پاکستان مسلم لیگ چوہدری شجاعت حسین نے یہ بھی کہا کہ مہنگائی نے ہر بندے کی کمر توڑ دی ہے، روز مرہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے سب کو متاثر کیا ہے، قیمتیں کنٹرول کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے قومی سطح پر کمیٹی تشکیل دی جائے۔


Source
https://twitter.com/x/status/1652304166520324097
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
قبر پھاڑ کر مردہ بولا کہ اس حرامی کو دو اعتراض ہیں اس غیر قانونی غیر آئینی کاروائی پر ایک اعتراض تو اس کو ہے کہ چھاپہ اگر چوہدری پرویز کے گھر مارا جاتا دروازہ توڑا جاتا چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا جاتا چوہدری پرویز الہئ کے بیٹوں کو زخمی کیا جاتا تو اس حرامی نسل کی کرپٹ زومبی اور زندہ لاش یا نیم مردہ لاش کو کوئی اعتراض نا ہوتا کیونکہ وہ چھاپہ حلال ۂوتا جائز ہوتا ُاور قانونی ُاور آئینی ہوتا اور دوسرا اعتراض یہ کہ جو پولیس نے جھوٹ بھونکا کہ چوہدری پرویز الہی کے گھر سے خواتین نے بتایا کہ چوہدری پرویز اس وقت چودری شجاعت کے گھر ہے
اس سے دو باتیں واضع ہوگئیں کہ اس کو تکلیف یہ ہوئی کہ چھاپہ ڈلوانے والے نے اسکی عزت خاک میں ملا دی اور کتے والی کردی اور جب چھاپہ ڈلوانے والے کو موقع سے انفو رم کیا گیا کہ مطلوبہ ملزم چودری شجاعت کے گھر ہے تو اس نے اس چودری شجاعت کو اپنے گھوڑے پر لکھا اور پولیس کو حکم دیا کہ دروازہ توڑ دو اس مردہ لاش کی پرواہ نا کرو اس حرامئ کو ہم کنڈوم کی طرح استعمال کر چکے اور اسکا معاوضہ ہڈی راتب بھی اربوں روپے میں ادا کیا اس لئے اس زندہ لاش کے گھر کے دروازے توڑو اور اگر وہ خود سالک اسکا بھائی یا خواتین بھی مزاحمت کریں تو کتوں کی طرح گھسیٹ کر انکو راستے سے ہٹاؤ
اس لئے اسکو یہ غصہ ہے کہ میری عزت تو کسی کتی والی کردی چھاپہ پڑوانے والوں نے اور اسکے گھر کا معلوم ہونے کے باوجود اسے اپنے گھوڑے پر بھی نہیں لکھا اور کسی کتے ُاار سور والی کردی بال بچوں سمیت
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Shukr kar *Bargad ki aulaad ! پولیس والے tujh ley kar qabristaan ki nahi daur parey.

*Bargad ka darakht kai sau saal takk zindah rehta hai.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کلاسیک سبق ہے پی ڈی ایم کی لیروں کے لئے۔جیسے تمہیں جوڑ کر لائے پی ٹی آئ حکومت میں بھی سب سے خود سلوک کرتے رہے اور اس کے بعد جو حرکتیں پی ٹی آئ کے ووٹر سپورٹر سے کیا اور پی ڈی ایم چوسنی منہ میں لے کر بیٹھی رہی کہ اس پر بولنا نہیں چاہئے مستقبل بنایا جارہا ہے سات سال یہ حکومت چلے گی اسی لئے کسی بے شرمی پر ان کی غیرت نہیں جاگی لیکن عوام کو سلام ہے کہ انہوں نے سات سال چھین لئے ہیں اور اب جیسے آغاز ہوا ہے کہ پرویز الہی کے نام پر وہی سلوک جان بوجھ کر چوہدری شجاعت کے ساتھ کیا وہ ہی پی ڈی ایم کا مستقبل بننے والا ہے کیونکہ انہوں نے اپنے ہاتھ سے اپنا مستقبل اپنے ہاتھوں سے لکھا ہے کہ اب ان کے گھر توڑے جایں گے اور یہ جب چوں چراں کریں گے تو عوام الٹا لعنت بھیجتے گی اور مستقبل بھی گیا
 

Back
Top