پولیس پر حملہ کرنیوالے کو پسپاہی نہیں کرینگے بلکہ قلع قمع بھی کرینگے،آئی جی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پولیس پر حملہ ہوا تو پسا نہیں صفایا کریں گے،، گولی کا جواب گولی سے دیں گے،، آئی جی پنجاب عثمان انوار

https://twitter.com/x/status/1778141579632410889
انسپیکٹر جنرل پولیس (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ اگر پولیس پر گولی چلے گی تو اس کا جواب گولی سے دیں گے۔

لاہور پولیس لائنز میں خطاب کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس پرالزامات لگائے جارہے ہیں، ہمیں اور ہمارے بچوں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، اگر الزام لگانے والے ثبوت پیش نہ کرسکے تو انہیں ازالہ کرنا ہوگا۔

آئی جی پنجاب کا کہنا تھا پولیس پر حملہ کرنے والے کو پسپا ہی نہیں کرنا بلکہ ان کا قلع قمع کرنا ہے، پولیس پر گولی چلے گی تو جواب گولی سے دیا جائے گا، کسی جگہ دہشت گرد ہو تو انہیں نہیں چھوڑیں گے۔
 
Husaink

جنہوں نے تمہارے بانگڑو وں کو مانج کر رکھ دیا ہے اب چلاؤ ان ڈنگروں پر گولی

200.gif
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
پولیس پر حملہ ہوا تو پسا نہیں صفایا کریں گے،، گولی کا جواب گولی سے دیں گے،، آئی جی پنجاب عثمان انوار

https://twitter.com/x/status/1778141579632410889
انسپیکٹر جنرل پولیس (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ اگر پولیس پر گولی چلے گی تو اس کا جواب گولی سے دیں گے۔

لاہور پولیس لائنز میں خطاب کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس پرالزامات لگائے جارہے ہیں، ہمیں اور ہمارے بچوں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، اگر الزام لگانے والے ثبوت پیش نہ کرسکے تو انہیں ازالہ کرنا ہوگا۔

آئی جی پنجاب کا کہنا تھا پولیس پر حملہ کرنے والے کو پسپا ہی نہیں کرنا بلکہ ان کا قلع قمع کرنا ہے، پولیس پر گولی چلے گی تو جواب گولی سے دیا جائے گا، کسی جگہ دہشت گرد ہو تو انہیں نہیں چھوڑیں گے۔

The IG Police made this statement a years ago, when PTI, known for accusing everyone of plotting to assassinate Imran Khan, pointed fingers at the Punjab Police also.

سابق وزیراعظم کی جانب سے لگائے گئے الزام پر آئی جی پنجاب نے کہا کہ عمران خان کو قتل کرنے کی کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی، ہم کسی بھی شہری کو نقصان پہنچانے کا سوچ بھی نہیں سکتے، عمران خان کے پولیس پر لگائے الزام میں کوئی سچائی نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے الزامات پر ہر سطح پر سامنا کرنے کو تیار ہیں، جوڈیشل کمیشن ہو یا کسی سطح پر تحقیقات، اپنی ٹیم کے ساتھ جواب دیں گے۔
 
arifkarim

بغض عمرانی کتے
 
Wake up Pak

Agar IG police assassination attempt may mullawas nahi tha tou saaf aur shafaf inquiry kiyon nahi hui ab tak? Kiya agencies ka kaam nahi tha kay ex PM key thehqiqaat karkay mujrim ko samnay laatay? Ik key assassination attempt may Punjab key administration aur ghaddar generals involve thaay.
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

KARK MY WORDS ——— Yeh statement aur planning PTI ko Saza aur Zulm karnay kay liye tayar Kia gaya hai 🤷‍♂️

monkk

Senator (1k+ posts)
Panjab police
awam aaye aaye to dhooti aagy sy utha do
faug aaye to dhooti peechey sy utha do
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس پولیس والے کا کیا بنا اس کو تمغہ ملا یا نہیں جس نے اس آئی جی پنجاب کی ماں بہین بیوی بیٹی کو ننگی گالیاں دیکر اس آئی جی کو بھی ننگا کر کے پورے ملک میں زلیل کرکے اسکی کسی کتے والی کردی تھی اور بہت دن تک آئی جی پنجاب ہکلا ہکلا میڈیا کا سامنا کررہا تھا