پولیس گھروں کی دیواریں پھلانگ کر لوگوں کو بلاوجہ تنگ نہ کرے، ہائیکورٹ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

2494412-IslamabadHighcourtFile-1686035556-784-640x480.jpg

پولیس گھروں کی دیواریں پھلانگ کر لوگوں کو بلاوجہ تنگ نہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ


اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ دیواریں پھلانگ کر لوگوں کو بلاوجہ تنگ نہ کیا جائے۔

ہائی کورٹ میں عمر ایوب خان کے گھر چھاپہ اور فیملی کو ہراساں کرنے کے خلاف اہلیہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ وکیل نے استدعا کی کہ عمر ایوب کے کم عمر بیٹے کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں ، اسے ہراساں کرنے سے روکا جائے۔

عدالت نے پولیس کو ہدایت کی کہ جو ایف آئی آر میں نامزد ہے اسے بے شک گرفتار کریں یوں کسی اور کو ہراساں نہ کیا جائے، ایسے دیواریں پھلانگ کر لوگوں کو بلاوجہ تنگ نہ کریں۔ایس ایس پی آپریشنز نے یقین دہانی کرائی کہ عدالتی حکم کی تعمیل ہو گی۔

اسٹیٹ کونسل نے بتایا کہ درخواست گزار کے خلاف دس مئی کو ایف آئی آر درج ہوئی ، جس کی کاپی منسلک ہے، تمام قانونی کارروائی پوری کی گئی، چھاپہ مارنے سے قبل سرچ وارنٹ بھی موجود تھے۔

عدالت نے متعلقہ دستاویزات درخواست گزار کو فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کردی۔


Source
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Mukti bahani style resistance is the only solution.

Else they will make every kid of this country MATIULLAH JAAN. Why the hell these PERVERTS are taking the pictures of kids??
 

Faculty

MPA (400+ posts)
G sir bari Mehrbani aap ki. I think this Bhashan is for the poor public.

Napak Generals are illiterate Jangli soor. They donot care about Chadar & Char Dewari.
They think they will never retire and will never die.
Napak Generals, look BAJWA, wandering like soor here & there in Europe's civilized world. People are shitting in his mouth.