پٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟ اوگرا نے تجاویز حکومت کو بھجوا دیں

11petrolium%20masnosaaatatatat.jpg

اوگرا نے وفاقی حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے تک اضافے کی سمری بھجوادی۔

ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ڈیزل 8روپے فی لٹر اور پٹرول 5روپے لٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی ہے۔


اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کی تجویز بھی پیش کی،وزارت خزانہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان آج کرے گی اور اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا

واضح رہے کہ رواں مہینے کے آغاز پر شہباز حکومت نے تیل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔
 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
کہاں مر گے ہیں وہ لفافے جو پٹرول کی قیمت بڑھنے پر گلا پھاڑ پھاڑ کر بین کرتے تھے
 

Back
Top