پٹھان انسانی مخلوق نہیں--- عمران نیازی

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

پٹھان اور بھابھی کی چینخیں​

ایک پٹھان اپنی بھابھی کو خوب ماررہا تھااور وہ شدت درد سے چینخ رہی تھی لوگوں نے پوچھا کہ تم اپنی بھابھی کو کیوں مار رہے ہو؟​

پٹھان ’ ہمارا بھابھی اچھی عورت نہیں ہے۔ ‘​

لوگوں نے پوچھا تمہیں کیسے پتا چلا؟​

پٹھان ’او یارا میں جس دوست سے بھی پوچھتا ہوں کہ تم کس سے فون پر بات کر رہے ہو، وہ یہی کہتا ہے کہ (تیری بھابھی سے)​

نوٹ ---کم از کم اب کسی پٹھان کو خود پر بنے لطیفے پر ہرگز ہرگز سیخ پا نہیں ہونا چاہئیے دنیا کی سب سے بڑے ویژنری لیڈر نے کھل کے پٹھانوں کو انسانوں کی کیٹگری سے نکال دیا ہے

 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
imran.jpg

ہمارے پشتون بھائی بہت سادہ ہیں ۔ دس سال سے اس عطار کے لونڈے سے گورے رنگ کے باعث منجی ٹھکوارہے ہیں جو سرائیکی اسپیکنگ ہے​

 
  • Like
Reactions: Khi

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

وہ پٹھان ہے ہی نہیں۔ وہ پٹھانوں کا گھُس بیٹھیا ہے۔ جب پٹھانوں کو احساس ہو جاۓ گا کہ ایک غیر پٹھان شخص پٹھان بن کر اُن کے جذبات سے کھیلتا رہا تو وہ یقیناً اپنی غلطی ہر نادم ہوں گے مگر تب دیر ہو چکی ہو گی​

 
  • Like
Reactions: Khi

hello

Chief Minister (5k+ posts)

پی ڈی ایم والوں نے ایک سال بعد کیا کارنامہ انجام دیا ہے
ڈیم دکھا دیں

فی خاندان 10 لاکھ سالانہ صحت کارڈ دکھا دیں

دس نہیں تو پانچھ ارب درخت دکھا دیں

سڑک یا موٹروے دکھا دیں

پاکستان پوسٹ کا منافع دکھا دیں

پی ٹی وی کا منافع دکھا دیں

این ایچ اے کا منافع دکھا دیں

نیب کی ریکارڈ ریکوریاں دکھا دیں

قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن دکھا دیں

ریکارڈ ایکسپورٹس دکھا دیں

کرونا کے باوجود 6.37 فیص گروتھ یا جی ڈی پی دکھا دیں

الیکٹرانک ووٹنگ مشین دکھا دیں

بوڑھے والدین کے تحفظ کا قانون دکھا دیں

نئی قانونی اصلاحات دکھا دیں

مکانات پر قرضوں کی منظوری دکھا دیں

ریکارڈ ٹیکس کلیکشن دکھا دیں

ایک نصاب تعلیم دکھا دیں

جنسی درندوں کے خلاف قانون دکھا دیں

پولیس اصلاحات دکھا دیں

ایمازون' سیمسنگ کسی ڈوبتے ملک کو بچانے نہیں جاتے مگر وہ بھی دکھا دیں

تین گاڑیوں کی فیکٹرویوں سے آج بارہ فیکٹریاں دکھا دیں

ریکارڈ موٹر سائیکل اور ٹریکٹر کی سیل دکھا دیں

بلکہ گاڑیوں کی ریکارڈ سیل اور اس سے وابسطہ سپیئر پارٹس کی چلتی ہوئی انڈسٹری دکھا دیں

ٹیکسٹائل کی چلتی بلکہ بھاگتی ہوئی صنعت دکھا دیں

ریکارڈ گندم' گنا اور چنے کی پیداوار دکھا دیں

زیتون کی کاشت کے انقلاب کے بعد پاکستان کا دنیا میں چوتھا نمبر دکھا دیں

پناہ گاہیں دکھا دیں

آئی ٹی کی ایکسپورٹس میں 90 فیصد اضافہ دکھا دیں

کویڈ کے باوجود دنیا میں بہترین اقدامات کے حوالے سے پاکستان کا تیسرا نمبر دکھا دیں

نوازا ہوا شہباز اور اسکی 20 ارب کی ٹیٹیاں دکھادیں

پی ڈی ایم کارٹیل کی کرپشن دکھا دیں

نون لیگی کی آپسی لڑائیاں دکھا دیں

بیرون ملک پاکستانیوں کے بھیجے ہوئے ریکارڈ ترسیلات زر دکھا دیں

فیٹف کی قانون سازی دکھا دیں

بیرون ملک دوروں پر اخراجات میں واضح کمی دکھا دیں

اور خارجہ پالیسی تو قوم کا مسئلہ اگر ہوتا تو کیا آوے ای آوے کرتے؟​

پٹواری یہ جو مہنگائی میں ہم نے ترقی کی ہے یہ کس نے کی یہ بھی تو ہمارا اعزاز ہے۔۔۔۔ یہ جو ہم ننگیں ہوئے ہیں یہ بھی ہمارا ہی کمال تھا ورنہ کون ایسے ننگا ہوتا ہے ابھی جو الیکشن میں ہم نے جوتیاں کھانی وہ بھی ایک ریکارڈ ہو گا دنیا دیکھے گی
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
لو جی' پٹواری کی جانیوں کے بُنڈ میں شاید کپتان کے شیرو، اور موٹو نے پھر سے گانٹھ لگا دیں
لو جی'

نیازی نے تو سارا معاملہ ہی آسان کر دیا​

یوتھیے سے واسطہ پڑے تو پہلے پوچھیں​

- آپ پٹھان ہیں یا انسان ؟​

بس اتنا کہنا ہی کافی ہے​

- آگے سے اگر گالیاں کی بوچھاڑ ہو تو سمجھ جائیں​

- پٹھان ہے​

 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Wtf IK said here? Someone can explain?? This is unacceptable 😡
Absolutely nothing offensive in what he said for anyone with 1% knowledge of Pathans.
IK said that pathans are unique....dont tow the line....make their own decisions...stand up for their rights instead of taking in the rear.