Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
محسن نقوی کو اتنا سیریس لینے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ وہ سیاستدان نہیں ہے۔ ویسے تو ہمارا کوئی سیاستدان سیاستدان ہے ہی نہیں ۔۔ سیاست کے نام پر یہ سارے بازیگر ہیں۔۔ لیکن محسن نقوی بیچارا تو کچھ بھی نہیں، سادہ سے میڈیا سے تعلق رکھنے والا بندہ ہے۔ اسے کیا پتہ سیاست کا؟ – حسن نثار
پچاس بار میں نے کہا ہے کہ بلاول زرداری ہے، بھُٹو شُٹو کہاں ہے وہ؟ لیکن بھُٹو کی پخ لگانی پڑنی ، کیونکہ پیپلزپارٹی ایک نام کے گرد گھومتی ہے- حسن نثار
پاکستان کی ہسٹری ہے بلنڈرز، بلنڈرز، سرنڈرز وغیرہ۔۔ یہ ایک اکنامک سرنڈر ہے۔۔ آئی ایم ایف کو یوں کردیں گے، آئی ایم ایف کو وُوں کردیں گے۔۔ پھر پہنچ جاتے ہیں ٹُھوٹھا لیکر۔ حسن نثار
نوازشریف بھی میری طرح آثار قدیمہ ہیں۔۔ ہونا نہ ہونا ایک برابر ہے۔۔ Relevance بھی نہیں بنتی کوئی- حسن نثار