پچاس روپے کے کیبل والی عدلیہ کتنا سٹینڈ لے سکتی ہے

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
آج ملک پہلے کی طرح ایک دوراہے ہر کھڑا ہے۔۔ مگر یہ فیصلہ کن ہے۔۔۔ یہاں سے ہر ملک اور قوم آگے ترقی کی راہ پر چل پڑیں گے یا پھر مایوسی اندھیرے میں لوگ - اپنی شناخت کی بقاء کے لیے ہر قدم بھی آٹھانے ہر مجبور ہو جاہئیں گے۔

مجیب نے اپنی قوم کو جگایا تھا اب عمران خان نے بھی پردہ اٹھا دیا ہے۔ واضع کر دیا کہ ملک کو لوٹنے والا ٹولہ کون ہے۔ عدلیہ کی کالی بھیڑوں کا کردار اہم ہے دیکھتے ہیں حق و ظلم کی جنگ میں عدلیہ کیا فیصلہ کرتی ہے اور عمل کرواتی ہے۔ نامعلوم زچ ہو کر ہر حربہ آزمائیں گے۔ مگر ہمت نہیں ہارنا۔۔۔ پچاس روپے والا جج مزار اور بزدل بھی ہےب
 
Last edited by a moderator:

Mocha7

Minister (2k+ posts)
It's great that PTI folks are already comparing Khan to Mujeeb or Altaf, Mujeeb was not an Army stooge though.
 

KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
It's great that PTI folks are already comparing Khan to Mujeeb or Altaf, Mujeeb was not an Army stooge though.
Neither is “KHAN” otherwise none of this would have happened, if he was selected like others and thats where the FA PASSES WATCHMEN got it wrong!!
 
Last edited:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
آج ملک پہلے کی طرح ایک دوراہے ہر کھڑا ہے۔۔ مگر یہ فیصلہ کن ہے۔۔۔ یہاں سے ہر ملک اور قوم آگے ترقی کی راہ پر چل پڑیں گے یا پھر مایوسی اندھیرے میں لوگ - اپنی شناخت کی بقاء کے لیے ہر قدم بھی آٹھانے ہر مجبور ہو جاہئیں گے۔

مجیب نے اپنی قوم کو جگایا تھا اب عمران خان نے بھی پردہ اٹھا دیا ہے۔ واضع کر دیا کہ ملک کو لوٹنے والا ٹولہ کون ہے۔ عدلیہ کی کالی بھیڑوں کا کردار اہم ہے دیکھتے ہیں حق و ظلم کی جنگ میں عدلیہ کیا فیصلہ کرتی ہے اور عمل کرواتی ہے۔ نامعلوم زچ ہو کر ہر حربہ آزمائیں گے۔ مگر ہمت نہیں ہارنا۔۔۔ پچاس روپے والا جج مزار اور بزدل بھی ہےب



اتنا ھی اسٹینڈ جتنا ایک ڈیم پیسہ چور جج صادق اور امیر بنانے کا سرٹیفیکٹ دے سکتا ہے ۔