پٹواری طلعت حسین کے مطابق ان دو استعفوں کو بہت دبنگ اور طوفانی ہونا چاہیے تھا - کہ جی یہ ہو رہا ہے وہ ہو رہا ہے -غیر آئینی - غیر قانونی - لٹرم پٹرم - وغیرہ وغیرہ
لیکن ابے اروں نے ان کی اندر خانی حرکتیں پکڑ کر ان سے سامنے رخ دیں اور ساتھ ہی ان دونوں کی چیں بول گئی - اور پھس پھسے سے استعفیے دے کر چلتے بنے - ان استعفوں میں عمرانیوں کے لئے نہ کوئی منورنجن تھا نہ جوشیلی تحریک نہ اندر کی خبر - کچھ بھی نہیں تھا
یہ آخر کیا ہو رہا ہے - عمران کے ساتھ چپکی ہر چیز کی سلیش اتنی کمزور کیسے نکلی کہ سب گھل گھل کر اتر رہی ہے -- پہلے سیاسی مداری تتربتر، پھر زمینی سیاسی باندر تتر بتر اب جج بھی تتر بتر --- باقی بچے تو بیکار ترین سوشل میڈیا کے رضائی میں گھسے ٹیلیفون انقلابی

arifkarim Citizen X Will_Bite Husaink Munawarkhan Wake up Pak AbbuJee ahameed arafay atensari Atif Awan S bahmad baaghi01 desan samkhan crankthskunk karachiwala Shararti Munda Digital_Pakistani Rocky Khurasani ek hindustani saleema sensible Hate_Nooras Raiwind-Destroyer zaheer2003 Pathfinder patwari_sab Shaw Khan ChulBul wasiqjaved karachiwala چاچا بوٹا Tyrion Lannister Modest Talwar Gujjar exitonce Mocha7 Islamabadiya Siberite nawaz.sharif arain stranger xecutioner 3rd_Umpire Dr Adam taban tahirkheli74 tahirmajid Bull Sohail Shuja Termitenator Husain中川日本[/COLOR][/SIZE]