پہلےدن سے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان انوکھا لاڈلہ ہے،دانیال عزیز

Nice2MU

President (40k+ posts)
Khud Nawaz Shareer Tayara Sazish case may 14 saal ki saza Ma'af karwa lay wo Ladla nahi huta....but where nothing done by IK but he should be hanged...
 

immii

Senator (1k+ posts)
روز ہمیں ننگا کرتا ہے اور شدت سے رولاتا ہے ... پہلے ہی کہا تھا جیسے جیسے تحقیقات آگے
بڑھتی جائیں گی شریف خاندان کی چیخیں سنائی دیں گ
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

ہاہاہاہا
ایک پاگل کا پاگلوں سے خطاب
حکومتی وزیر کی اپوزیشن والی تقریریں
یا الہی یہ ماجرا کیا ہے