پہلے انسان بنو، پھر سیاستدان بنو : بلاول کی نام لیے بغیر عمران خان پر تنقید

bilawal%20imran%20siasat%20df.jpg

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان کو جلسے کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سیلاب کی امریکی سیٹیلائٹ سے لی گئی اور بیشتر دوسری تصاویر لگا کر ٹوئٹ کی اور لکھا کہ پاکستان کو اپنی تاریخ کے بدترین سانحے کا سامنا ہے، ملک کا ایک تہائی حصہ زیرآب آچکا ہے۔ پاکستان میں تقریباً ساڑھے تین کروڑ افراد متاثر ہوئے جو کل ملکی آبادی کا ساتواں حصہ ہیں۔

بھٹو نے تحریک انصاف کے پنجاب کے مختلف شہروں میں ہونے والے جلسوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم خیبرپختونخوا اور پنجاب میں کنسرٹ کررہے ہیں، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ سیلاب متاثرین کی امداد کے بجائے سابق وزیراعظم کے کنسرٹس کے انعقاد میں مصروف ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1565751582662316035
وزیرخارجہ نے کسی کا نام لیے بغیر تنقید کی اور کہا کہ ان حالات میں ایسا رویہ شرم ناک ہے۔ انہوں نے عمران خان کا بھی نام تو نہیں لیا مگر یہ پیغام مبینہ طور پر انہی کے لیے کہ" پہلے انسان بنو، پھر سیاست دان بنو"۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Says the corrupt beggars who are notorious for human right abuses, killing/oppressing civilians, journalists, and political opponents, and have ruined the province they are ruling for decades.
 
Last edited:

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
انسان بننا تو دور کی بات۔ بھٹو خاندان کے نام پر بننے والے اس زرداری کو تو یہ بھی نہیں پتہ کہ یہ نر ہے یا مادہ۔ یا کچھ اور۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Pehlay Bilawal mard banay operation ke through. Phir IK jesay mard se baat karay..PPP..Pmln going to used floods victims to get $$ from the world.. World should not give them cash..only send them goods for relief...Ye log dunia se floods ke naam par paisa le kar kha pee jayain gein..Dosray lafzo mein Showbaz..Zardari..Molvi Fazulo..Balouch Sardars ..Floods mein marnay walay Baloucho..Sindhio ki lasho par bahir ke mulko se $$ mangay gein...Bohat afsos ho raha ha ke is tabhae ke waqt Pakistan mein Choor..Dako..Hakomat mein bethay hain...
 
samisam

اگر ان کو سامان بھی بھیجا تو یہ حرام زادے اس کو بیچ کر کھا جائیں گے بہتر ہے اپنے بندوں کے زریعے تقسیم کرائیں یا کم از کم اپنی نگرانی میں تقسیم کرائیں
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
اگر ان کو سامان بھی بھیجا تو یہ حرام زادے اس کو بیچ کر کھا جائیں گے بہتر ہے اپنے بندوں کے زریعے تقسیم کرائیں یا کم از کم اپنی نگرانی میں تقسیم کرائیں
This is the best and safe way to by pass them and help the suffering..
 
Last edited:
bilawal%20imran%20siasat%20df.jpg

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان کو جلسے کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سیلاب کی امریکی سیٹیلائٹ سے لی گئی اور بیشتر دوسری تصاویر لگا کر ٹوئٹ کی اور لکھا کہ پاکستان کو اپنی تاریخ کے بدترین سانحے کا سامنا ہے، ملک کا ایک تہائی حصہ زیرآب آچکا ہے۔ پاکستان میں تقریباً ساڑھے تین کروڑ افراد متاثر ہوئے جو کل ملکی آبادی کا ساتواں حصہ ہیں۔

بھٹو نے تحریک انصاف کے پنجاب کے مختلف شہروں میں ہونے والے جلسوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم خیبرپختونخوا اور پنجاب میں کنسرٹ کررہے ہیں، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ سیلاب متاثرین کی امداد کے بجائے سابق وزیراعظم کے کنسرٹس کے انعقاد میں مصروف ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1565751582662316035
وزیرخارجہ نے کسی کا نام لیے بغیر تنقید کی اور کہا کہ ان حالات میں ایسا رویہ شرم ناک ہے۔ انہوں نے عمران خان کا بھی نام تو نہیں لیا مگر یہ پیغام مبینہ طور پر انہی کے لیے کہ" پہلے انسان بنو، پھر سیاست دان بنو"۔
تو پہلے مرد بن جا ہمارے لئیے یہی کافی ھے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
تو پہلے مرد بن جا ہمارے لئیے یہی کافی ھے
جماندرو فنی خرابی ہے
اس کھسرے میں
اسی لئے تو یہ کھسرا سوائے گے
برادری کے کسی اور میں پسند نہیں کیا جاتا
فضلے ڈیزل کی طرح
 
MunchyMike

Minister (2k+ posts)
Bilawal Khusra should concentrate on helping flood victims in Sindh
instead of watching IK's jalsa's.

How much money has Zardari and Bilwal donated to the flood victims
of Sindh? People die of starvation every year in Sindh, what have they
done apart from looting.