Zainsha
Chief Minister (5k+ posts)
چیف جسٹس نے بھی قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔ نا ادھر کا فیصلہ نا ادھر کا فیصلہ۔ اگر عدالت رات کو کھل کر ایک جائز حکومت کو ختم کر سکتی ہے تو دن کے وقت میں ناجائز حکومت کو ختم کرنے میں کیا مشکل ہے؟
kiyon kay karna naheen hai.. sab harami milay huay hain..