پہلے طےکرلیں ہم چاہتے کیا ہیں؟بارکونسل کے متضادمطالبات پر فوادچودھری کاسوال

3fawadbarcounicisl.jpg

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ بار کے دونوں مطالبے ایک دوسرے کے متضاد ہیں۔

فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ بار کے دونوں مطالبے ایک دوسرے سے متضاد ہیں۔ ایک طرف کہہ رہے ہیں کہ سوشل میڈیا کمپین چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کریں تو دوسری طرف کہہ رہے ہیں کہ قانون ہی نہیں ہونا چاہیے۔ پہلے طے کر لیں ہم چاہتے کیا ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1498941844926963715
وزیر اطلاعات نے اس کے ساتھ ٹی وی چینل کی بریکنگ کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں جس میں سپریم کورٹ بار کی جانب سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف چلنے والی سوشل میڈیا مہم پر مذمت موجود ہے اور بار اس مہم کو چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہی ہے۔

اس مطالبے میں بار کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اس طرح کی مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کریں جبکہ دوسرے مطالبے میں بار کا کہنا ہے کہ پیکا آرڈیننس کالا قانون ہے جسے وکلا برادری مسترد کر چکی ہے۔

وکلا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس سے متعلق ریمارکس پر چیف جسٹس اطہر من اللہ کے خلاف چلنے والی مہم افسوسناک ہے۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
وکلا اور جج جاہلیت میں اپنی مثال آپ ہیں

مولویوں ، سیاست دانوں ، وکلا اور ججز میں مقابلہ جاری ہے کہ جہنم میں کون اونچے مقام پر جائے گا
معاف کیجئے لیکن کسی کے بارے میں بھی جہنم جانے کی خواہش کا اظہار کبھی بھی
نہیں کرنا چاہئیے….کیا پتا تمہارا نمبر ان سے پہلے لگا ہو؟….تبھی بزرگ کہتے ہیں ہر وقت
بندے کو توبہ استغفار کرتے رہنا چاہئیے.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

معاف کیجئے لیکن کسی کے بارے میں بھی جہنم جانے کی خواہش کا اظہار کبھی بھی
نہیں کرنا چاہئیے….کیا پتا تمہارا نمبر ان سے پہلے لگا ہو؟….تبھی بزرگ کہتے ہیں ہر وقت
بندے کو توبہ استغفار کرتے رہنا چاہئیے.

وہ کسی خاص شخص کے بارے میں ہوتا ہے ، لیکن اگر کہا جائے کہ رشوت خور ، یا کرپٹ سیاست دان ، یا دین فروش ملا یا انصاف فروش جج جہنمی ہیں تو اس میں برا کیا ہے ؟

ویسے بغیر کسی وجہ کے کافروں کے ملک میں سکونت اختیار کرنا بھی گناہ کبیرہ میں سے ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

وہ کسی خاص شخص کے بارے میں ہوتا ہے ، لیکن اگر کہا جائے کہ رشوت خور ، یا کرپٹ سیاست دان ، یا دین فروش ملا یا انصاف فروش جج جہنمی ہیں تو اس میں برا کیا ہے ؟

ویسے بغیر کسی وجہ کے
کافروں کے ملک میں سکونت اختیار کرنا بھی گناہ کبیرہ میں سے ہے
ارے؟ بھائی یہ کہاں لکھا ہےکسی مسلمان کا کافروں کے ملک میں رہنا گناہ کبیرہ ہے؟
اور آپ نے کس حساب سے کینیڈا جسے ملک کو کافروں کا ملک بنا دیا؟...یہ لوگ حضرت عیسی
کو ماننے والے اور اہل کتا ب ہیں؟
ہاہاہا آپکے فارمولا سے تو لاکھوں کروڑوں مسلمان جو انڈیا میں رہتے ہیں وہ سب گناہ کبیرہ کے
مرتکب ہو رہے ہیں؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ارے؟ بھائی یہ کہاں لکھا ہےکسی مسلمان کا کافروں کے ملک میں رہنا گناہ کبیرہ ہے؟
اور آپ نے کس حساب سے کینیڈا جسے ملک کو کافروں کا ملک بنا دیا؟...یہ لوگ حضرت عیسی
کو ماننے والے اور اہل کتا ب ہیں؟
ہاہاہا آپکے فارمولا سے تو لاکھوں کروڑوں مسلمان جو انڈیا میں رہتے ہیں وہ سب گناہ کبیرہ کے
مرتکب ہو رہے ہیں؟

چھوڑیں سب کچھ . .. . . آپ کن چکروں میں پڑ رہے ہیں

بقول شاعر
چھوڑ لٹریچر کو اپنی ہسٹری کو بھول جا
شیخ و مسجد سے تعلق ترک کر اسکول جا
چار دن کی زندگی ہے کوفت سے کیا فائدہ
کھا ڈبل روٹی کلرکی کر خوشی سے پھول جا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

چھوڑیں سب کچھ . .. . . آپ کن چکروں میں پڑ رہے ہیں

بقول شاعر
چھوڑ لٹریچر کو اپنی ہسٹری کو بھول جا
شیخ و مسجد سے تعلق ترک کر اسکول جا
چار دن کی زندگی ہے کوفت سے کیا فائدہ
کھا ڈبل روٹی کلرکی کر خوشی سے پھول جا

ہاہاہا…..پہلے غلط بیانی سے کام لیتے ہو اور جب اس بارے میں پوچھا جاتا ہے
تو گانڈ دکھا جاتے ہو؟….تمھارے جسے نقلی عالم ایسا ہی کرتے ہیں ...جوتےکھاؤ گے
کسی سے کسی دن…...اب اس میں کیا